وزارت میں ردوبدل کی تیاریوں کے درمیان کرسی کےلئے دوڑ زوروں پرپرےنک کھرگے ،ضمیر اور ستیش جارکی ہولی نائب وزرائے اعلیٰ، کرشنا بائرے گوڑا کے پی سی سی صدر بنیں گےبنگلورو۔27 اکتوبر(سالار نیوز)کرناٹک کی کانگریس حکومت کے ڈھائی سال کی تکمیل کے ساتھ ہی جہاں اقتدار کی تقسیم کے فارمولے کو لے کر قیادت کی…
Politics
ہمسایوں کے مذہب کا احترام، رواداری اور بھائی چارہ ہمارا نصب العینآر ایس ایس پر کوئی پابندی نہیں،تعلےمی اداروں مےں تنظےمی اجلاس کے لےے اجازت نامہ لازمی: سدارامیابنگلورو، 20 اکتوبر(سالارنےوز)رےاستی وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا ہے کہ مساوی سماج کی تشکیل کے لیے صاحبِ حیثیت افراد کو چاہیے کہ وہ غریبوں کی مدد کریں۔ بروزپےرساحلی…
ہزاراساتذہ کی بھرتی کانوٹےفکےشن جاری :مدھوبنگارپارےاست بھرمےں عنقرےب 800 پبلک اسکول شروع کےے جائےں گےبنگلورو، 20 اکتوبر(سالارنےوز)رےاستی وزیربرائے بنےادی وثانوی تعلیم مدھوبنگارپا نے کہاکہ ریاست بھر میں 13ہزاراساتذہ کی بھرتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گےاہے۔بروزپےرشےموگہ مےں پرےس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ان اساتذہ کی خالی اسامیاں کے لیے درخواستیں 23…
پتور میں وزےراعلیٰ کی تقریب کے دوران بھگدڑپولےس انتباہ کے باوجودبے قابوہجوم، 11 سے زائد افراد بے ہوشبنگلورو، 20 اکتوبر(سالارنےوز)دیوالی کے موقع پر جنوبی کینرا کے پتور میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جب وزیراعلیٰ سدارامیا کی موجودگی میں منعقدہ ”اشوک جنمن“ پروگرام میں بھگدڑ مچ گئی۔ اس حادثے میں 11 سے زائد افراد، جن…
دیوالی۔احتیاط کے ساتھ خوشیاں منائیں، حادثوں سے بچیںبہار الیکشن فنڈنگ کے الزام پر ڈی کے شیواکمار کا سخت ردعمل: ثبوت ہیں تو پیش کروبنگلورو، 20 اکتوبر(سالارنےوز) رےاستی نائب وزےراعلیٰ ڈی کے شیواکمار نے کہا ہے کہ دیوالی کے موقع پر عوام کو احتیاط کے ساتھ پٹاخے پھوڑنے چاہیے اور صرف ماحول دوست (گرین) پٹاخے ہی…
سڑکوں پر نماز کی ادائیگی پرروک لگانے حکومت غور کرے گیفی الحال بجرنگ دل پرپابندی لگانازےرغورنہےں :وزےرداخلہ پرمےشوربنگلور۔ 19 اکتوبر (سالارنےوز) کرناٹک کے وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہا ہے کہ سڑکوں پر نماز کی ادائیگی کے مسئلے پر حکومت غور کر رہی ہے اور اس حوالے سے مناسب فیصلہ کےاجائے گا۔میڈیا سے گفتگو…
شہر کے وقار کو داغدار کرنے والوں کو خود احتسابی کرنی چاہیے:شےوکماربنگلورکی ترقی کے لےے 1.04لاکھ کروڑکامنصوبہ ،پانچ کارپورےشنوں کو50کروڑتک خرچ کی اجازتبنگلور۔ 19 اکتوبر (سالارنےوز)ریاست کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے بنگلورو کے وقار کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ بنگلورو کی سہولتوں سے فائدہ اٹھا کر ترقی کی منازل…
کرناٹک میں سماجی و تعلیمی سروے کی مدت 31 اکتوبر تک بڑھا دی گئیدیوالی پر سروے عملے کو تین دن کی چھٹی، 23 اکتوبر سے دوبارہ آغازبنگلور۔19اکتوبر(سالارنےوز)ریاست میں جاری سماجی و تعلیمی سروے کو 31 اکتوبر تک بڑھانے کا فیصلہ وزیراعلیٰ کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں کیا گیا ہے، یہ بات کنڑا و ثقافت…
ملےکار جن کھرگے سے شےو کمار کی ملاقات ،طوےل بات چےت کے دوران اہم اموار پر تبادلہ خےالنائب وزےر اعلیٰ کو صبر کی تلقےن اور ےقےن دلاےا کہ پارٹی کےلئے ان کی وفاداری بہت جلد رنگ لائے گی بنگلورو۔18اکتوبر (سالار نےوز) آل انڈےا کانگرےس کمےٹی(اے آئی سی سی ) کے صدر ملےکارجن کھرگے نے نائب…
آئی ٹی کمپنےوں کے مسائل کو حل کرنے کی ہر ممکنہ کوشش کی جائے گی۔ شےو کمارتنقےد کرنے والوں کو جواب کام کے ذریعہ ملے گا، کے آر پورم بازارکی منتقلی پرغورکےا جائے گا بنگلورو۔18اکتوبر (سالار نےوز) نائب وزےر اعلیٰ ڈی کے شےو کمار نے کہا کہ آنے والے دنوں میں وہ آئی ٹی بی…