سپرےم کور ٹ کے تازہ فیصلہ کو بنیاد بنا کرمتعدد ایف آئی آر کی تعداد کم کروانے کی کوشش ہو گی:اسماعیل ذبیح اللہبنگلورو۔8اکتوبر(سالار نیوز)شہر کے کے جی ہلی اور ڈی جے ہلی تشدد کیس کے سلسلے میں سپریم کورٹ کا تازہ فیصلہ اس معاملے سے جڑے تمام 138ملزمین کے لیے معاون ہو سکتا ہے عدالت…
Politics
کابےنہ کی ازسرنوتشکےل کااشارہ،کانگرےس مےں سےاسی درجہ حرارت بڑھ گےادسمبرمےں بڑی سےاسی ہلچل متوقع،کھرگے کی رہائش گاہ پرملاقاتو ںکاسلسلہ تےزبنگلورو۔8اکتوبر(سالارنےوز)وزیر اعلیٰ سدارامیا کی جانب سے کابینہ کی از سر نو تشکیل کے اشارے ملتے ہی ریاستی کانگریس میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ جو امید وار اب تک خاموش تھے، وہ اب متحرک ہو…
سال تک مچائی گئی جی ایس ٹی لوٹ کےلئے ذمہ دار کون؟مودی حکومت سے وزیر اعلیٰ سدارامیا کا سوال،گیارنٹی اسکیموں سے عوام معاشی طور پر مضبوط ہوئے ہیںبنگلورو۔6 اکتوبر(سالار نیوز)آٹھ سال تک ملک کے عوام کوجی ایس ٹی کے ذریعہ لو ٹنے کے بعد اب جی ایس ٹی کم کر کے اس کا سہرا اپنے…
پیاز کی قیمتوں میں زبردست کمی، کسانوں کو نقصان، صارفین خوشبنگلور۔6 اکتوبر(سالارنےوز)اس سال اکتوبر۔نومبر میں پیاز کی قیمتیں غیر معمولی طور پر گر گئی ہیں۔ جہاں صارفین سستی پیاز سے خوش ہیں، وہیں کسانوں کو بھاری نقصان کا سامنا ہے۔ مہاراشٹر، کرناٹک اور مدھیہ پردیش میں پیاز کی بھرپور پیداوار اور پچھلے سیزن کے ذخیرے…
اپوزیشن جماعتوں نے اٹھاےا فائدہ:پئی کے الزامات کو اپوزیشن جماعتوں نے فوراً ہاتھوں ہاتھ لیا اور کانگریس حکومت کو بدعنوان قرار دینے کے لیے ان الزامات کا استعمال کیا۔ بی جے پی اور دیگر اپوزیشن لیڈران نے کہا کہ بزنس مین جیسے افراد کی باتیں حکومت کی اصل حالت کو ظاہر کرتی ہیں۔جہاں ایک طرف…
کھانسی کاسےرپ ےاموت کاپےالہ،معصوم جانےں خطرہ مےںراجستھان اوراےم پی مےں 14اموات،کرناٹک نے جاری کی ہنگامی اےڈوائزریبنگلور۔6 اکتوبر(سالارنےوز) راجستھان اور مدھیہ پردیش میں زہریلے کیمیکل والے کھانسی کاسےرپ پینے سے 14 بچوں کی موت کے افسوسناک واقعات کے بعد کرناٹک میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ بچوں میں غیر محفوظ دوا کے استعمال سے…
موہن داس پئی کے کرپشن کے الزامات سے سیاسی ہلچلکانگریس نے قرار دیا بی جے پی کا ایجنٹ،ثبوت ہوتوپےش کرےں:کھنڈرےبنگلور۔6 اکتوبر(سالارنےوز) معروف صنعتکار اور بزنس مین موہن داس پئی کے ایک سوشل میڈیا پوسٹ نے کرناٹک کی سیاست میں نئی لہر دوڑادی ۔ پئی نے ریاست کی کانگریس حکومت پر بدعنوانی میں اضافے کے سنگین…
بی جے پی سے مفاہمت ہمےشہ رہے گی: دیوے گوڈابنگلورو۔3 اکتوبر(سالار نیوز)سابق وزیر اعظم اور جنتا دل (ایس ) کے سربراہ ایچ ڈی دیوے گوڑا نے کہا ہے کہ ریاست میں آنے والے تمام انتخابات میں جنتا دل(ایس ) کی بی جے پی کے ساتھ مفاہمت برقرار رہے گی۔ جمعہ کے رو ز پارٹی کے…
ریاست کی 3.42کروڑ آبادی کا سروے پورا ہو گیابنگلورو۔3 اکتوبر(سالار نیوز)کرناٹک میں جاری ذات پات مردم شماری کا کا بجز گریٹر بنگلور واتھارٹی کی حدود کے ریاست کے دیگر علاقوں میں کافی تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ وزیر اعلیٰ کے دفترسے جاری اعداد وشمار کے مطابق بنگلورو کو چھوڑ کر ریاست کے تمام اضلاع…
بمبئی ہائی کورٹ کا ملبار گولڈ کے حق میں فیصلہسوشےل میڈیا پلیٹ فارمز ودےگر کوہتک آمیز مواد ہٹانے کا حکمممبئی۔3 اکتوبر (راست) بمبئی ہائی کورٹ نے سوشےل میڈیا پلیٹ فارمز اور متعدد نیوز ایجنسیوں کو ملبار گولڈ اینڈ ڈائمنڈز کے خلاف ہتک آمیز اور بدنیتی پر مبنی مواد فوری طور پر ہٹانے کا حکم دے…