آسام حکومت نے مسلم شادی اور طلاق قانون کو کیا منسوخ ، وزیر اعلیٰ ہمنت بسوا سرما نے بتائی یہ وجہ
بتادیں کہ آسام حکومت کا یہ فیصلہ وزیر اعلیٰ ہمنت بسوا سرما کے اس بیان کے ٹھیک ایک دن بعد آیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ آسام میں مسلمانوں کی آبادی 40 فیصد ہو گئی ہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ شمال مشرقی ریاست میں آبادیاتی تبدیلی ایک بڑا مسئلہ ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے جھارکھنڈ الیکشن کے شریک انچارج نے رانچی میں پارٹی میٹنگ کے موقع پر یہ تبصرہ کیا تھا۔