urdu news today live

گرمی میں اگر آپ بھی کار میں چھوڑ دیتے ہیں یہ چیز تو فورا ہوجائیں ہوشیار، ورن

گرمی کے باعث ملک کے سبھی شہروں سے آگ لگنے کے واقعات رپورٹ ہو رہے ہیں۔ کہیں ایئر کنڈیشنر (AC) میں آگ لگ جاتی ہے اور کبھی گاڑی میں آگ لگ جاتی ہے۔ گرمیوں میں ہم خود بھی گاڑی کے ساتھ کچھ ایسی غلطیاں کردیتے ہیں جس کی وجہ سے آگ لگنے کا خطرہ کئی گنا بڑھ جاتا ہے۔

Read More