urdu news today live

امریکی صدارتی انتخابات : ڈونالڈ ٹرمپ کی امیدواری کا اعلان، سابق صدر نے کہا : مجھے فخر سے منظور

امریکی صدارتی انتخابات : ڈونالڈ ٹرمپ کی امیدواری کا اعلان، سابق صدر نے کہا : مجھے فخر سے منظور ریپبلکن پارٹی نے امریکی صدر کے عہدے کے لیے اپنے امیدوار کے نام کا اعلان کیا۔ ملک کے سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی امیدواری کا اعلان پارٹی کے نیشنل کنونشن میں کیا گیا۔ واشنگٹن : ملووکی میں…

Read More

آسام حکومت نے مسلم شادی اور طلاق قانون کو کیا منسوخ ، وزیر اعلیٰ ہمنت بسوا سرما نے بتائی یہ وجہ

بتادیں کہ آسام حکومت کا یہ فیصلہ وزیر اعلیٰ ہمنت بسوا سرما کے اس بیان کے ٹھیک ایک دن بعد آیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ آسام میں مسلمانوں کی آبادی 40 فیصد ہو گئی ہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ شمال مشرقی ریاست میں آبادیاتی تبدیلی ایک بڑا مسئلہ ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے جھارکھنڈ الیکشن کے شریک انچارج نے رانچی میں پارٹی میٹنگ کے موقع پر یہ تبصرہ کیا تھا۔

Read More

’اس پٹری پر دھیرے چلیں‘ جاری ہوئی تھی وارننگ، گونڈہ ریل حادثہ میں بڑا انکشاف، ڈرائیور نے نہیں مانی بات؟

انہوں نے بتایا کہ ہم اپنے طے کردہ وقت پر 12 بجے تک TRD کو فٹ کر کے لائن پر ٹرینوں کو چلانا شروع کر دیں گے۔ جس کے بعد ڈاؤن لائن کا کام بھی جلد از جلد شروع کر دیا جائے گا۔ اموات کے حتمی اعداد و شمار کے مطابق 3 افراد کی موت ہوئی ہے ۔ 5 افراد شدید زخمی، 7 افراد معمولی زخمی ہیں۔

Read More

بہار: مشرقی چمپارن میں یوم عاشورہ کے جلوس میں لہرایا فلسطین کا پرچم، پولیس نے نوجوان کو حراست میں لیا

بہار: مشرقی چمپارن میں یوم عاشورہ کے جلوس میں لہرایا فلسطین کا پرچم، پولیس نے نوجوان کو حراست میں لیا موتیہاری : بہار میں انتظامیہ یوم عاشورہ کے حوالے سے ہائی الرٹ پر ہے۔ مختلف اضلاع میں تعزیہ کے جلوس نکالے جا رہے ہیں ۔ کسی بھی ناخوشگوارحالات سے نمٹنے کیلئے پولیس انتظامیہ پوری طرح مستعد…

Read More

اترپردیش : ’سبھی دکاندار اپنا نام باہر ضرور لکھیں…‘ کانوڑ یاترا کو لے کر ہدایت پر چھڑی نئی بحث

22 جولائی سے شروع ہونے والی کانوڑ یاترا کی تیاریاں زوروں پر ہیں۔ ایسے میں حکومت اور انتظامیہ کی جانب سے مسلسل نئی ہدایات بھی جاری کی جا رہی ہیں۔ اسی سلسلے میں مظفر نگر پولس کی طرف سے کانوڑ یاترا کے حوالے سے جاری ایک حکم سے نئی بحث چھڑ گئی ہے۔

Read More

اداکارہ اروشی روتیلا کا باتھ روم سے پرائیویٹ ویڈیو ہوا لیک، مچا ہنگامہ، لوگوں نے کہہ ڈالی یہ اتنی بڑی بات

وہیں اگر اروشی روتیلا کی بات کریں تو وہ پچھلی بار فلم جے این یو میں نظر آئی تھیں، جو اسی سال ریلیز ہوئی ہے ۔ اب وہ ہندی فلم دل ہے گرے اور تیلگو فلم بلیک روز میں بھی نظر آنے والی ہیں ۔

Read More

کرناٹک حکومت نے نجی شعبے کی ملازمتوں میں مقامی لوگوں کیلئے ریزویشن سے متعلق فیصلہ پر لگائی روک

رناٹک کی سدارامیا حکومت نے فی الحال نجی شعبے کی ملازمتوں میں مقامی لوگوں کو 100 فیصد ریزرویشن دینے سے متعلق اپنے فیصلے پر روک لگادی ہے ۔ ان کے فیصلے کی شدید مخالفت کی جارہی تھی۔

Read More

کیا کملا ہیرس بنیں گی امریکہ کی صدر؟ بائیڈن نے کی ایسی پیشین گوئی، ہونے لگی قیاس آرائی

کیا ہندوستانی نژاد کملا ہیرس امریکہ کی صدر بننے جا رہی ہیں؟ حیران مت ہوئیے ۔ یہ سوال اس لیے ہے، کیونکہ صدر جو بائیڈن نے ایک اوپن فورم سے ایک ایسا اعلان کردیا، جس کی وجہ سے یہ قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔

Read More

بی جے پی ایم ایل سی نے وزیراعلی یوگی کو لکھا خط، کہا: ’ہم لوک سبھا ہار گئے ہیں، اگر2027 میں جیتنا ہے تو…‘

بی جے پی ایم ایل سی دیویندر پرتاپ سنگھ نے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو خط لکھا ہے۔ خط میں انہوں نے کہا کہ اگر بی جے پی کو 2027 میں جیتنا ہے تو اساتذہ کی حاضری کے مسئلے پر دھیان دینا ہوگا۔

Read More

بہار: جیتن سہانی قتل کیس میں ایکشن میں آئی پولیس، 2مشتبہ افرادکوحراست میں لیاگیا، پوچھ تاچھ جاری

پٹنہ: جیتن سہانی قتل کیس میں پولیس کی جانچ تیز ہوگئی ہے۔ اس سلسلے میں پولیس نے دو مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے اور ان سے پوچھ تاچھ کر رہی ہے۔ اس معاملے کی تفصیلات بتاتے ہوئےبہار کے اے ڈی جی جتیندر سنگھ گنگوار نے پریس کانفرنس کی۔ انہوں نے کہا کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی جانچ کے بعد دو مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور ان سے پوچھ تاچھ کی جا رہی ہے۔

Read More