وائناڈ میں لینڈ سلائیڈنگ کے متاثرین کی مدد کیلئے آگے آیا ریلائنس فاؤنڈیشن، اٹھایا یہ بڑا قدم

نیوز18اردو ہندوستان میں اردو کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ برائے مہربانی ہمارے واٹس چینل کو لائیو، تازہ ترین خبروں اور ویڈیوز کے لئے فالو کریں۔آپ ہماری ویب سائٹ پر خبروں، تصاویر اور خیالات کے ساتھ ساتھ انٹرٹینمنٹ، کرکٹ جیسے کھیلوں اور لائف اسٹائل سے منسلک مواد دیکھ سکتے ہیں۔ آپ ہمیں، ایکس، فیس بک، انسٹاگرام، تھریڈز،شیئرچیٹ، ڈیلی ہنٹ جیسے ایپس پر بھی فالوکرسکتے ہیں۔

Read More

سرسید کے پیغام کو ڈرامے کے ذریعے پھر سے عام کرنے کی کوشش، سرسید کے کردار میں نظر آئیں گے تحسین منور

نیوز18اردو ہندوستان میں اردو کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ برائے مہربانی ہمارے واٹس چینل کو لائیو، تازہ ترین خبروں اور ویڈیوز کے لئے فالو کریں۔آپ ہماری ویب سائٹ پر خبروں، تصاویر اور خیالات کے ساتھ ساتھ انٹرٹینمنٹ، کرکٹ جیسے کھیلوں اور لائف اسٹائل سے منسلک مواد دیکھ سکتے ہیں۔ آپ ہمیں، ایکس، فیس بک، انسٹاگرام، تھریڈز،شیئرچیٹ، ڈیلی ہنٹ جیسے ایپس پر بھی فالوکرسکتے ہیں۔

Read More

شیخ حسینہ کا اب کہاں ہوگا ٹھکانہ؟ برطانیہ نے تو کردیا انکار، کیا ہندوستان میں ہی رہیں گی؟

رطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے پیر کے روز لندن میں ایک بیان میں کہا کہ بنگلہ دیش نے گزشتہ چند ہفتوں کے دوران بے مثال تشدد اور جان و مال کا المناک نقصان دیکھا ہے اور ملک کے لوگ واقعات کی اقوام متحدہ کی زیر قیادت مکمل اور آزادانہ جانچ کے حقدار ہیں

Read More

این سی ای آر ٹی پر ایک نیا الزام لگایا گیا ہے۔ الزام یہ ہے کہ این سی ای آر ٹی نے اپنی نصابی کتابوں سے آئین ہند کی تمہید کو ہٹا دیا ہے۔ اس پر پہلے این سی ای آر ٹی اور اب وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے جواب دیا ہے۔

تمہید کو لے کر کیا تھا الزام؟
کانگریس پارٹی کی ترجمان ڈاکٹر شمع محمد نے ایکس پر لکھا کہ اس سال این سی ای آر ٹی کی طرف سے جاری کی گئی کلاس تین اور چھ کی کئی کتابوں سے آئین کی تمہید کو ہٹا دیا گیا ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی نے آئین کو تباہ کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر حملہ شروع کر دیا ہے۔ سبھی والدین ساتھ آکر تاریخ کو مٹانے کی اس کوشش پر اپنا اعتراض ظاہر کرنا چاہئے ۔

Read More

ممبئی کےکالج میں حجاب پرپابندی کامعاملہ پہنچاسپریم کورٹ، چیف جسٹس نےکہاجلد ہی ملےگی تاریخ

سی جے آئی ڈی وائی چندرچوڑ، جسٹس جے بی پاردی والا اور منوج مشرا نے یقین دلایا کہ جلد ہی مقدمہ درج ہوگا۔ عدالت نے کہا کہ ہاں، ہم آپ کو اس معاملے میں تاریخ دیں گے اور اس معاملے کی سماعت کریں گے۔

Read More

عبوری حکومت کی تشکیل کے لئےکوششیں تیز، نوبل انعام یافتہ محمدیونس کومل سکتی ہےاہم ذمہ داری

نگلہ دیش میں فوج کی قیادت میں عبوری حکومت بنانے کی تیاریاں جاری ہیں اور میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبل انعام یافتہ محمد یونس بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کی قیادت کر سکتے ہیں۔و ہیں بنگلہ دیش کی طلبہ تنظیموں کے رہنماؤں نے محمد یونس سے بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کی قیادت کرنے کی اپیل کی ہے۔

Read More

وقف ایکٹ میں ماضی میں ہوئی ترامیم کو لے کر آر ایس ایس نے کانگریس پر سادھا نشانہ، کہی یہ بات

سینئر عہدیدار نے نیوز 18 سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے حج سبسڈی اور کوٹہ سسٹم کو روک دیا ہے۔ اس پر کوئی ہنگامہ نہیں ہوا کیونکہ یہ صرف امیر مسلمانوں کی مدد کر رہا تھا۔ کانگریس نے مسلمانوں کے ایک خاص امیر اور بااثر طبقے کو خوش کرنے کے لیے کیا۔ کانگریس کے اس طرح کے فیصلوں سے کسی عام مسلمان کو فائدہ نہیں ہوا۔ بلکہ اب زیادہ مسلمان حج پر جا رہے ہیں۔

Read More

شیخ حسینہ سے این ایس اے ڈوبھال کی ایک گھنٹے سے زیادہ بات، پھر وزیراعظم مودی کی بنگلہ دیش کے حالات پر اعلی سطحی میٹنگ

یٹنگ میں قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال کے وزیر اعظم مودی کو ہندوستان آئی شیخ حسینہ سے اپنی میٹنگ کے بارے میں معلومات دینے کی بات سامنے آئی ۔

Read More