urdu news today live

ماہی پروری پر مبنی اسٹارٹ اَپس اور اختراع کے لیے شراکت داریکوچی، 29 نومبر (یو این آئی) ماہی پروری پر مبنی اسٹارٹ اَپس اور اس شعبے میں تکنیکی اختراعات کو فروغ دینے کے لیے سینٹرل انسٹی ٹیوٹ آف فِشریز ٹیکنالوجی نے اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) کے ساتھ ایک ایم او یو پر…

Read More

کمارسوامی نے کرناٹک میں حکومت کا نظام درہم برہم ہونے کا الزام لگایابنگلور۔ 29 نومبر (یو این آئی) مرکزی وزیر ایچ ڈی کمار سوامی نے ہفتہ کے روز کہا کہ وزیر اعلیٰ سدارامیا کا مزاج سیاسی حلقوں میں مشہور ہے ۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ کانگریس پارٹی کے اندر جاری قیادت کی…

Read More

ناشتہ کی میٹنگ اتحاد کی نہیں جنگ بندی کی علامت ہےحکومت بیلگاوی اجلاس کو اپنے ایجنڈے کےلئے استعمال کر رہی ہے:آر اشوکبنگلورو۔29 نومبر (سالار نیوز)ریاستی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر آر اشوک نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ سدارامیا اور نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار کے درمیا ن کرسی کےلئے جاری رسہ کشی کو…

Read More

ناشتہ کی میٹنگ میں قیاد ت کا مسئلہ سلجھ گیاہائی کمان کے حکم کی تعمیل کرنے سدارامیا اور ڈی کے شیو کمار کا اعادہبنگلورو۔29 نومبر (سالار نیوز) قیادت کی تبدیلی کے معاملہ پرناراضگی کو ختم کرنے کی کوشش کرتے ہوئے،وزیر اعلی سدارامیا اور ان کے نائب ڈی کے شیوکمار نے ہفتہ کو ایک متحدہ محاذ…

Read More

جل جیون مشن کےلئے مرکز زیر التواءفنڈس جاری کرے: پرےنک کھرگےبنگلورو۔29 نومبر (سالار نیوز)ریاستی وزیر پرینک کھرگے نے ہفتہ کے روز مرکزی جل شکتی وزیر سی آر پاٹل پر زور دیا کہ وہ جل جیون مشن (جے جے ایم)کے تحت زیر التواءفنڈس کا حصہ جاری کریں تاکہ کاموں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جا…

Read More

اقلیتی اقامتی اسکولوں میں تعلیمی نتائج کو بہتر بنایا جائے: ضمیراحمد خانبنگلورو۔27 نومبر (سالار نیوز)ریاستی کے محکمہ اقلیتی بہبود کے تحت آنے والے اقلیتی ڈائرکٹوریٹ کے تحت چلنے والی سبھی اقامتی اسکولوں میں تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے اور رواں تعلیمی سال کے دوران ایس ایس ایل سی اور پی یو سی کے بہترین…

Read More

نقلی نندنی گھی کیس میں میسور سے ایک اور جوڑا گرفتاربنگلورو۔27 نومبر (سالار نیوز)سنٹرل کرائم برانچ(سی سی بی) نے میسور سے ایک جوڑے کو نندنی برانڈ کے تحت ملاوٹ شدہ گھی کی فروخت کے ایک بڑے راکٹ کے سلسلے میں گرفتار کیا ہے۔ یہ جوڑا، جس کی شناخت شیوکمار اور اس کی بیوی رمیا کے…

Read More

کرناٹک میں بحال ہوں گے اسٹوڈنٹس یونین انتخاباتطرےقہ کار اور دیگرامور پر غور کرنے کے پی سی سی نے پینل بنایا: نائب وزیر اعلیٰبنگلورو۔27 نومبر (سالار نیوز)و: نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار نے اعلان کیا کہ کرناٹک حکومت ریاست میں طلبا یونینوںکے انتخابات کو دوبارہ شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، جن پر تشدد…

Read More

کیا ڈی کے شیو کمار بی جے پی کی باہری حمایت سے حکومت بنائیں گے؟سدانند گوڈا کی طرف سے حمایت کے آفر کے بعد قیاس آرائیوں میں شدتبنگلورو۔27 نومبر (سالار نیوز)بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)نے وزیر اعلی کے عہدے کےلئے نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار کو بیرونی حمایت کی پیشکش کرتے ہوئے کرناٹک کانگریس…

Read More

جو وعدہ کیا وہ نبھانا پڑے گاشیو کمارکے سوشیل میڈیا پر تبصرہ سے سیاسی حلقوں میں ہلچل تیزبنگلورو۔27 نومبر (سالار نیوز) کرناٹک کی کانگریس حکومت کے اندر جاری اقتدار کی کشمکش کے درمیان، نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار نے ایک سوشیل میڈیا پوسٹ کے ساتھ تازہ قیاس آرائیوں کو جنم دیا ہے، جس میں…

Read More