بنگلورو۔3ستمبر(سالار نیوز)سابق ریاستی وزیر کے این راجنا نے ان خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے کہ وہ کانگریس پارٹی چھوڑنے والے ہیں اور جلد ہی بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلیں گے۔ اخباری نمائندو ں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ےہ بات غلط ہے کہ کانگریس پارٹی نے ان کے…
BJP
والدین اورسرپرستوں کااحتجاج لایارنگ، اسکول انتظامیہ نے پرنسپل سمیت 3 ملازمین کوکیامعطل
مظاہرین کو منانے کی کوششیں جاری ہیں۔ ریلوے اسٹیشن پر لوگوں کا احتجاج جاری ہے سنٹرل ریلوے کے چیف پبلک ریلیشن آفیسر سوپنل نیلا نے بتایا کہ بدلا پور اسکول میں پیش آنے والے واقعے کے سلسلے میں ریلوے اسٹیشن پر لوگوں کا احتجاج جاری ہے۔ اس واقعہ کے خلاف کئی تنظیموں نے بدلاپور بند کی کال دی ہے۔ مقامی ایم ایل اے کسان کاتھور نے یہ مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا اور بروقت کارروائی نہ کرنے والے ملزمین اور پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔
بہار اور آندھرا پردیش کو پیکج، نتیش ۔ نائیڈو کو ریٹرن گفٹ، جانئے کیا کیا ملا
وزیر خزانہ نے عام بجٹ 2024-25 میں ان دونوں ریاستوں میں ترقیاتی کاموں کے لیے ہزاروں کروڑ روپے فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حالانکہ وزیر خزانہ نے واضح طور پر ان دونوں ریاستوں کے لیے کسی اقتصادی پیکیج کا اعلان نہیں کیا۔
وارانسی میں وزیراعظم نریندرمودی کاخطاب، کہا ۔۔آپ کے خوابوں اور عزم کو پورا کرنےکی ہرممکن کوشش کروں گا
وارانسی میں وزیراعظم نریندرمودی کاخطاب، کہا ۔۔آپ کے خوابوں اور عزم کو پورا کرنےکی ہرممکن کوشش کروں گ
بھتیجے کو بھتیجے سے مات دلانے کی حکمت عملی…شرد پوار کی چانکیہ والی چال سے سب حیران!
لوک سبھا انتخابات میں اجیت پوار کو بری طرح گھیرنے کے بعد انہوں نے آنے والے اسمبلی انتخابات میں ان سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی بنانی شروع کر دی ہے۔ شرد پوار نے ریاست میں اسمبلی انتخابات کی تیاری شروع کر دی ہے۔ دیوالی سے پہلے اکتوبر میں ریاست میں اسمبلی انتخابات ہو سکتے ہیں۔