urdu news today live
Headlines

Notice: Trying to access array offset on value of type bool in /home/tgapvzgczn6g/public_html/wp-content/themes/newsmatic/inc/breadcrumb-trail/breadcrumbs.php on line 1063

تنازع کے درمیان ٹلی کنگنا رناوت کی ’ایمرجنسی‘ فلم کی ریلیز، نہیں ملی سینسر بورڈ سے ہری جھنڈی

پورٹ کے مطابق فلم کی ریلیز کو مبینہ طور پر ملتوی کر دیا گیا ہے۔ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ فلم کو سی بی ایف سی سے منظوری نہیں ملی ہے، کیونکہ بورڈ ممبران کو دھمکی ملی تھی۔ فلم کی ریلیز کی نئی تاریخ کا ابھی تک فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔

Read More

نہ کٹرینہ ، نہ دیپیکا، رنبیر پور نے 10 سال چھوٹی اس اداکارہ کو دیکھتے ہی بنالیا شادی کا من، کرلی تھی بچے کی بھی پلاننگ

اگلے سال آئے گی لو اینڈ وار
اب اگر ہم رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی آنے والی فلم ‘لو اینڈ وار’ کی بات کریں تو اس فلم کا اعلان رواں سال جنوری میں کیا گیا تھا اور یہ فلم اگلے سال کرسمس پر ریلیز کی جائے گی۔ پنک ولا کی رپورٹ کے مطابق فلم کی شوٹنگ رواں سال اکتوبر سے شروع ہوگی اور وکی کوشل بھی 10 اکتوبر تک ان کے ساتھ جڑ جائیں گے۔

Read More

 اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ نے ایک دوسرے کو پہنائی ورمالا

اننت اور رادھیکا کی شادی میں ہالی ووڈ اسٹار کم کرداشیاں اور ان کی بہن کلوئی کرداشیاں کے علاوہ جان سینا، ‘ڈیسپاسیٹو’ سنگر لوئس روڈریگز، کم ڈاؤن فیم ریما بھی موجود تھیں۔ ان کے ساتھ ہی سابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن اور سابق امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن جیسے غیر ملکی نمائندے شادی کی تقریبات میں شامل رہے۔

Read More