پاکستانی سرحد سے متصل تھا کھیت، اچانک کسان کو نظر آیا ڈرون، اردو میں لکھا تھا کچھ ایسا، فورا پہنچ گئی بی ایس ایف
آج صبح جب کسان اپنے کھیت میں گیا تو اسے وہاں ایک ڈرون نظر آیا۔ کسان نے دیکھا کہ اس پر اردو میں کچھ لکھا ہوا ہے۔ اس کے بعد اس نے فوری طور پر بی ایس ایف کو اس کی اطلاع دی۔