مشرقی اترپردیش اوراتراکھنڈسمیت 27ریاستوں میں بارش، 22 اموات، جانئے آج کیسارہے گاموسم
مشرقی اترپردیش اوراتراکھنڈسمیت 27ریاستوں میں بارش، 22 اموات، جانئے آج کیسارہے گاموسم
مشرقی اترپردیش اوراتراکھنڈسمیت 27ریاستوں میں بارش، 22 اموات، جانئے آج کیسارہے گاموسم
نئی دہلی:ٹی20 ورلڈ کپ میں جب ہندوستانی ٹیم کا آسٹریلیا سے مقابلہ ہوا تو کھلاڑیوں کے دلوں میں ضرور تڑپ اٹھی ہوگی۔ یہ ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں شکست کا درد تھا۔ آسٹریلیا نے گزشتہ سال 19 نومبر کوہندوستان سے ورلڈ کپ چھین لیا تھا۔ ہندوستانی ٹیم نے 19 نومبر کو T20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں آسٹریلیا کو شکست دے کر کافی حد تک بدلہ لے لیا ہے۔ اس جیت کے ساتھ ہی ہندوستان نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ دوسری جانب آسٹریلیا کے لیے سیمی فائنل کھیلنا مشکل ہو گیا ہے۔
ٹیم انڈیا اور آسٹریلیا کے درمیان سپر۔8 کا میچ پیر کو سینٹ لوشیا میں کھیلا گیا۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا لیکن اس کی چال ناکام رہی۔ محکمہ موسمیات نے مطلع ابر آلود رہنے کی پیش گوئی کی تھی۔ اس مفروضے کی وجہ سے آسٹریلیا نے پہلے بولنگ کا انتخاب کیا تھا۔ بارش ہوئی لیکن بادل نہیں برسے۔ اس کے بعد ہندوستانی کپتان روہت شرما نے رنز کی بارش کردی۔
پیرس اولمپکس سےپہلےریلائنس فاؤنڈیشن کابڑا قدم، بنایا ملک کاپہلا ’انڈیاہاوس‘ انڈیا ہاؤس کے دروازے دنیا بھر کے کھلاڑیوں، معززین اور کھیل سے محبت کرنے والوں کے لیے کھلے رہیں گے۔ یہاں دنیا کو ہندوستان کے ہنر، صلاحیت اور عزائم کی جھلک ملے گی۔ نئی دہلی: ریلائنس فاؤنڈیشن نے انڈین اولمپک ایسوسی ایشن (IOA) کے ساتھ…
راہل اوراکھلیش نےآئین کی کتاب تھامے ارکان پارلیمنٹ کے طورپرلیاحلف، جانئے کیا کہا
حکمران جماعت کے پاس تعدادتو ہے لیکن عوام کی طاقت نہیں ہے: اسدالدین اویسی کااظہارِخیال
سوناکشی سنہااورظہیراقبال کی شادی ہوگئی، پہلی تصاویر دیکھیں شادی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے سوناکشی سنہا نے اپنے دل کی بات بھی لکھی ہے۔ انہوں نے انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا، “اس دن، سات سال پہلے (23.06.2017)، ہم نے ایک دوسرے کی آنکھوں میں ایک دوسرے کے لیے پیار دیکھا اور اسے ہمیشہ کے لیے رکھنے…
اس دوران جب مسلم فریق کے لوگ بھی اپنی رپورٹ درج کرانے تھانے پہنچے تو دونوں فریقین کے درمیان لفظی جھڑپ ہوگئی، جس کے بعد ایک بار تصادم جیسی صورتحال پیدا ہوئی تو پولیس نے درمیان میں آکر حالات کو قابو میں کرلیا۔ رات گئے تک دونوں طرف سے مذہبی نعرے بازی کا سلسلہ جاری رہا۔
نیتن یاہو نے کہا کہ غزہ میں اسرائیل کے حملے کم ہو رہے ہیں۔ اسرائیلی فوج مئی کے آغاز سے جنوبی سرحدی شہر رفح میں کارروائی کر رہی ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ اس نے رفح میں حماس کو بھاری نقصان پہنچایا ہے
واقعہ کی جانکاری دیتے ہوئے اے ایس پی آکاش راؤ نے بتایا کہ سکما ضلع کے جھگرگنڈہ علاقے میں کیمپ سلج اور ٹیکرگڈم کے درمیان تیما پور کے قریب اتوار کی دوپہر نکسلیوں نے سیکورٹی کے کام میں لگی گاڑیوں کو نشانہ بنایا۔ آئی ای ڈی دھماکہ ہوا ہے۔ اس دوران گاڑی میں موجود 201 کوبرا بٹالین کے ڈرائیور وشنو اور کانسٹیبل شیلیندر شہید ہوگئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سی آر پی ایف اور کوبرا بٹالین کی ٹیمیں فوراً پہنچ گئیں۔ دونوں شہید فوجیوں کی لاشیں جائے وقوعہ سے نکال لی گئی ہیں۔ فی الحال علاقے میں تلاش جاری ہے
نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ نے 12ویں اور 11ویں جماعت کی پولیٹیکل سائنس کی کتاب میں کئی بڑی تبدیلیاں کی ہیں۔ جس میں NCERT نے 12ویں کلاس کی پولیٹیکل سائنس کی کتاب سے لفظ ‘بابری مسجد’ کو ہٹا دیا ہے۔ اس کی جگہ ‘تین گنبد ڈھانچہ’ کی اصطلاح استعمال کی گئی ہے۔ اب کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے اس کو لے کر این سی ای آر ٹی اور مودی حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔
در اصل ، کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور حیدرآباد کے موجودہ لوک سبھا ایم پی اسد الدین اویسی نے ایکس پر ایک پوسٹ لکھتے ہوئے کہا کہ این سی ای آر ٹی نے بابری مسجد کی جگہ “تین گنبد ڈھانچہ” کے الفاظ لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ این سی ای آر ٹی نے ایودھیا کے فیصلے کو “اتفاق رائے” کی مثال کے طور پر بیان کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ اویسی نے مزید کہا کہ ہندوستان کے بچوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ سپریم کورٹ نے بابری مسجد کے انہدام کو ایک “سنگین مجرمانہ فعل” قرار دیا ہے۔