کسانوں سےنوجوانوں تک سب پرتوجہ۔۔مودی کابینہ نےلیے یہ5بڑے فیصلے
کابینہ نے خریف کی 14 فصلوں پر ایم ایس پی میں اضافہ کیا ہے۔ دھان کی نئی ایم ایس پی 2300 روپے مقرر کی گئی ہے جو کہ پچھلے ایم ایس پی سے 117 روپے زیادہ ہے۔ کپاس کی نئی ایم ایس پی 7,121 ہوگی
کابینہ نے خریف کی 14 فصلوں پر ایم ایس پی میں اضافہ کیا ہے۔ دھان کی نئی ایم ایس پی 2300 روپے مقرر کی گئی ہے جو کہ پچھلے ایم ایس پی سے 117 روپے زیادہ ہے۔ کپاس کی نئی ایم ایس پی 7,121 ہوگی
دہلی میں گرمی کاقہر، کورونا وباءکی یادہوئی تازہ،1ہی دن میں142لاشوں کے آخری رسومات ادا
جون کے مہینے میں آلو، پیاز اور ٹماٹر کے ساتھ دالوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ ملک کی راجدھانی دہلی میں چنے کی دال کی قیمت میں 11 فیصد سے زیادہ کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی پیاز کی قیمت میں 67 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔
پریاگ راج ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے جمعرات کو دوپہر 12 بجے انہدام کا عمل شروع کیا۔ منہدم ہونے والے مکان کی مالیت تقریباً 5 کروڑ روپے بتائی جاتی ہے۔ وقف بورڈ کی اراضی پر بنائے گئے اس غیر قانونی مکان کو گرانے کے سلسلے میں پی ڈی اے نے پہلے ہی اپنی تحقیقات اور قانونی کارروائی مکمل کر لی تھی
وارانسی میں وزیراعظم نریندرمودی کاخطاب، کہا ۔۔آپ کے خوابوں اور عزم کو پورا کرنےکی ہرممکن کوشش کروں گ
ان اقدامات کے نتیجے میں، ٹرین حادثات کی تعداد میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے، جو 2004-2014 میں 171 سالانہ سے کم ہو کر 2014-2024 میں 68 سالانہ رہ گئی ہے۔ حکومت ٹرین آپریشن کو مزید محفوظ بنانے کے لیے اپنی کوششوں کو جاری رکھے ہوئے ہے۔
ابری مسجدکی جگہ لفظ”تین گنبد ڈھانچہ”کےالفاظ لکھنے کےفیصلہ پراسدالدین اویسی کااعتراض ،NCERTسےکی یہ مانگ
ایران میں 4.9شدت کے زلزلے کے جھٹکے، کم ازکم4 افراد کی موت، 120سے زائد افراد زخمی
الندہ یونیورسٹی کاافتتاح کرنے کے بعد پی ایم مودی نے کہا ۔۔نالندہ نام نہیں پہچان ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ یہ نیا کیمپس ہندوستان کی صلاحیت کو دنیا کے سامنے متعارف کرائے گا۔ نالندہ دکھائے گا کہ مضبوط انسانی اقدار پر کھڑی قومیں قومی تاریخ کو زندہ کرکے بہتر مستقبل کی بنیاد رکھنا…
سپریم کورٹ نے این ٹی اے سے کہا کہ وہ طلباء کی شکایات کو نظر انداز نہ کرے۔ اگر واقعی امتحان میں کوئی غلطی ہوئی ہے تو اسے بروقت درست کیا جائے۔ اس کے بعد عدالت نے دونوں درخواستوں کو سابقہ درخواستوں کے ساتھ ضم کردیا۔ درخواستوں میں NEET امتحان کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔