ایم ای ایس رہنما کے ساتھ سیلفی لینا مہنگا پڑاخاطی پولیس سب انسپکٹر کے خلاف کارروائی ضرور ہو گی:پرمیشوربنگلورو۔یکم نومبر (سالار نیوز)بیلگاوی میں کرناٹک راجیوتسوا تقریب کے خلاف مرہٹی تنظیم مہاراشٹرا ایکی کرن سمیتی (ایم ای ایس ) کی تحریک کے دوران ایم ای ایس کے ایک لےڈر کے ساتھ سیلفی لےنے والے پولیس انسپکٹر…

