بنگلور۔17فروری (سالارنےوز)رےاستی نائب وزےراعلیٰ ڈی کے شیو کمار نے یقین دلایا ہے کہ گروہا لکشمی اسکےم کی 3 ماہ کی بقایا رقم جلد ہی مستفیدین کے کھاتوں میں منتقل کر دی جائے گی۔بروزپیر بنگلورو میں مےڈےاسے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہم نے جو وعدہ کیا ہے اس پر چلیں گے۔ جب ان سے…
2025
بنگلور۔17فروری (سالارنےوز)وزیر اعلیٰ کے سیاسی مشیر کے عہدہ سے استعفیٰ دینے والے آلند کے رکن اسمبلی بی آر پاٹل کو وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ایک اور عہدہ دیا ہے۔ آلند حلقہ سے ایم ایل اے بی آر پاٹل کو کرناٹک اسٹیٹ نیتی آیوگ اور پلاننگ کمیشن کا نائب چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔ اس سلسلہ…
بنگلورو۔15 فروری (سالار نیوز) ملک کے معروف تجارتی ادارہ ملبار گروپ اور اس کے تحت چلنے والے ملبار گولڈ اینڈ ڈائمنڈس نے سال 2024-25کےلئے کرناٹک میں طالبات کےلئے اسکالرشپ دینے کا اعلان کیا ہے۔ ےہ اعلان شہر کی باوقار للت اشو ک ہوٹل میں منعقدہ ایک پروگرام میں کیا گیا۔ اس پروگرام میں بطور مہمان…
نئی دہلی،15فروری (ایجنسی)سپریم کورٹ نے بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں ذات کی بنیاد پر وکلاءکو ریزرویشن دینے سے انکار کر دیا۔ بنگلور بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے سلسلہ میں این جی او ایڈوکیٹ فار سوشل جسٹس کی طرف سے دائر عرضی پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس این کوتیشور سنگھ…
بنگلورو۔15 فروری (سالار نیوز) نائب صدر ہند جگدیپ دھنکڑ کا ےہ بیا ن کے ملک کے آئینی عہدوں بشمول الےکشن کمشنر،سی بی آئی ڈائرکٹر وغیرہ کے تقرر میںسپرےم کور ٹ کے چیف جسٹس کا کوئی دخل نہیں ہونا چاہئے۔ یہ بات دراصل بی جے پی کی آئین مخالف پالیسی کی عکاس ہے۔ ےہ بات کرناٹک…
بنگلورو۔15 فروری (سالار نیوز) مرکزی وزیر برائے ریلویز ، اطلاعات، الےکٹراٹکس اور آئی ٹی اشون ویشنو نے کہا ہے کہ شہر کے کیمپے گوڈا انٹرنیشنل ایئر پورٹ کو بس، میٹرو ، سب اربن ریل نظام سے ہم آہنگ کرنے کے ساتھ ساتھ دیون ہلی سے ملک کے مختلف شہروں کےلئے راست ریل خدمات شروع کی…
بنگلورو۔15 فروری (سالار نیوز) آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے سکریٹری اور ماہر تعلیمات منصور علی خان نے کہا ہے کہ ملک کی جو نئی تعلیمی پالیسی اور جو نیاتعلیمی نظام تیار کیا گیا ہے اس میں زیادہ تر توجہ صرف تعلیمی نصاب پر دی گئی ہے جبکہ اس کے ساتھ ساتھ طلباءکی کردار سازی اور…
بنگلورو۔15 فروری (سالار نیوز) کرناٹک کانگریس میں جہاں اقتدار کےلئے رسہ کشی جاری ہے اسی درمیا ن وزیر اعلیٰ سدارامیا کے معتمدین میں شمار کئے جانے والے وزیر برائے تعمیرات عامہ ستیش جارکی ہولی نے کہا ہے کہ سدارامیا اگلے انتخابات میں مقاملہ کریں یا نہیں ےہ الگ بات ہے لیکن موجودہ پانچ سالہ میعاد…
بنگلور:15 فروری(سالار نیوز)( سالار نیوز) کرناٹکا اسٹےٹ وقف بورڈ کےلئے کسی بے داغ شخصےت کو چےرمےن منتخب کےا جائے جو اےماندار ی سے خدمت انجام دے سکے۔ کرناٹکا پردےش کانگرےس کمےٹی کے نائب صدر جناب عبےداللہ شرےف نے آج ےہاں مےڈےا کو بتاےا کہ17فروری کو وقف بورڈ کی مےٹنگ ہونے جارہی ہے۔ جس مےں چےرمےن…
مختلف سڑکوں پر کھدائی کے سبب عام لوگوں کو ہونے والی پریشانی کے بارے میں دن بدن بڑھتی ہوئی شکایتوں پر پلکیشی نگراسمبلی حلقہ کے رکن اسمبلی اے سی سرینواس نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاستی حکومت کی طرف سے شہر کی مختلف سڑکوں کو جامع انداز میں ترقی دینے کےلئے منتخب کیا…