واقعات بڑھ رہے ہیں۔ اس سلسلہ میں حکومت سائبر کرائم پر مزید بیداری اور ٹرےننگ فراہم کرنے جا رہی ہے۔ وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہا کہ ریاست کے ہر پولیس افسر اور عملہ کو تربیت دی جائے گی۔ بروزہفتہ شہر کے ایک نجی ہوٹل میں سی آئی ڈی اور سائبر کرائم انویسٹی گیشن…
