بنگلور۔11مارچ (سالارنےوز)رےاستی وزےربرائے مےڈےکل اےجوکےشن ڈاکٹرشرن پرکاش نے کہاکہ ان دنوں کینسر کے معاملات بڑھ رہے ہیں۔ تشوےشناک مسئلہ ےہ ہے کہ یہ خاص طور پر بچوں کے معاملہ میں نہاےت خطرناک ہے۔ ہماری ریاست میں ہر سال 14 سال سے کم عمر کے بچوں میں کینسر کے 1533 کیس درج ہورہے ہیں۔ بروزمنگل ودھان…
