آن لائین سروے کی مدت میں 30نومبر تک توسیعبنگلورو۔11 نومبر (سالار نیوز) ریاستی حکومت کی طرف سے کروائے جا رہے سماجی معاشی وتعلیمی سروے کےلئے آن لائین تفصیلات درج کرنے کی مدت میں دوبارہ توسیع کی گئی ہے۔ ریاستی پسماندہ طبقات کمیشن کی طرف سے کروائے جا رہے اس سروے کےلئے آن لائن تفصیلات درج…
