ہماری فوج پرفخرہے مگراتنی کارروائی کافی نہےں ہے:ہری پرسادبنگلور۔6مئی (سالارنےوز)پاکستان کے خلاف آپریشن سندھور کرنے پر ہر کسی کو بھارتی فوج پر فخر ہے۔لےکن اتنی کارروائی کافی نہیں ہے۔ کانگریس رکن قانون ساز کونسل بی کے ہری پرساد نے مطالبہ کیا ہے کہ دشمنوں کو منہ توڑ جواب دیا جائے۔ بروزچہارشنبہ بنگلورو میں مےڈےا سے…
