بنگلور۔17مارچ(سالارنےوز)رےاستی وزداخلہ ڈاکٹرجی پرمےشورنے کہاکہ غےرقانونی طورپربےرون ممالک کے باشندوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جارہی ہے ۔تڑی پارکرنے کے ضوابط کومزےدآسان کرنے مرکزی حکومت سے درخواست کی جائے گی۔بروزپےررےاستی قانون سازکونسل مےں وقفہ سوالات کے دوران بی جے پی رکن پی اےچ پوجارکے سوال کاجواب دےتے ہوئے وزےرداخلہ نے کہاکہ بنگلہ دےش اورپاکستان سمےت افرےقہ کے شہری غےرقانونی طورپررہائش پذےرہےں۔ان کی نشاندہی کے لےے پولےس تھانہ سطح پرغےرملکےوں کی سرگرمےوں کوکڑی نظررکھی جارہی ہے۔غےرقانونی پرشہرمےں آنے والے گھس پےٹےوںکاپتہ لگاکرڈی ٹنشن سنٹرمےں رکھاجارہاہے۔ انہوںنے مزےدکہا کہ غےرقانونی طورپرشہرمےں رہنے والے غےرملکی باشندوںکے بارے مےں محکمہ وزارت خارجہ کے جانکاری فراہم کی گئی ہے۔وہاں متعلقہ ممالک کے وزارت خارجہ کے مسلسل رابطہ مےں رہتے ہوئے غےرقانونی طورپرمقےم باشندوں کوملک بدرکےاجارہاہے۔انہوںنے کہاکہ فوری طورپرغےرقانونی مقےم غےرملکےوں کوملک بدرکرنے کے لےے مرکزی حکومت تڑی پارضوابط مےں نرمی لائے تو ےہ کام آسان ہوجائے گا۔پرمےشور نے کہاکہ مزےدکہاکہ رےاست مےںغےرقانونی طورپررہائش پذےر بنگلہ دےشی باشندے کافی باغات مےں کام کرتے دےکھے گئے ہےںاوربنگلورمےں شےڈلگاکرکترن اورچندےاں اس کے علاوہ کوڑاکرکٹ سے پلاسٹک اشےاءاٹھانے کے کام مےں لگے ہوئے ہےں۔اےسے غےرملکی افرادکی نشاندہی کی گئی ہے۔اب تک اس قسم کے 133معاملات مےں 467افرادکوملزم کے طورپرپےش کردےاگےاہے۔جبکہ 159غےرملکےوں کو تڑی پار کردےاگےاہے۔اس کے علاوہ 204افرادتڑی پارہونے کے آخری مرحلہ مےںداخل ہوچکے ہےں۔کارروائی مکمل ہوتی ہی انہےں ملک بدرکردےا جائے گا۔انہوں نے کہاکہ رےاست مےں غےرملکےوں کی غےرقانونی حرکتےں بڑھ گئی ہےں،ان کے خلاف قانونی کارروئی کی گئی ہے۔ےہاں غےرقانونی طورپررہتے ہوئے غےرقانونی کاموں مےں ملوث پائے گئے ہےں۔ان مےں چندکوگرفتارکےاگےا،پھروہ لوگ ضمانت حاصل کرکے دوبارہ جرائم مےں ملوث ہورہے ہےں۔اگرکسی پرجرم کے معاملہ درج ہوجاتاہے تووہ مقدمہ مکمل ہونے تک عدالت کی حدودکں باہرنہےں جاسکتا،قانون کے اس شق کاوہ غلط استعمال کررہے ہےں۔اس لےے مرکزی حکومت سے درخواست کی جائے گی کہ ضوابط مےں کچھ نرمی لائی جائے ،اس کے علاوہ گھس پےٹےوں کودوبارہ ملک کی سرحدوں مےں داخل ہونے سے روکنے حفاظتی اقدامات مزےدموثرکےے جائےں۔
اپنے دروازے پر نیوز پیپر حاصل کریں
SALAR URDU DAILY
GET NEWSPAPER AT YOUR DOOR STEP
Buy and sell Bitcoin, Ethereum, [url=https://tangemwallet.live/]tangem wallet[/url] and other cryptocurrencies Peer-to-Peer on NoOnes. Secure, fast, and user-friendly transactions on a trusted platform.
O BPI é o banco central dos países da PT que utilizam o euro. O nosso principal objetivo é a manutenção da estabilidade de preços. Para o efeito
[url=https://bpinetempresa-neg.webflow.io/]bpi net empresas[/url]
O BPI é o banco central dos países da PT que utilizam o euro. O nosso principal objetivo é a manutenção da estabilidade de preços. Para o efeito
[url=https://bpi-net-empresas-acesso.webflow.io/]bpi net empresas[/url]
перепродажа аккаунтов купить аккаунт
маркетплейс для реселлеров аккаунты с балансом
secure account purchasing platform online account store
купить аккаунт https://rynok-akkauntov.top/