urdu news today live

بنگلورو20مارچ (سالار نیوز) سابق مرکزی وزےر سی ےم ابراہےم نے کرناٹکا اسٹےٹ وقف بورڈ کے چےرمےن کے عہدے کےلئے درگاہ حضرت خواجہ بندہ نواز ؒ کے سجادہ نشین محمد علی الحسےنی عرف علی بابا کے منتخب ہونے پر انہےں مبارکباد پےش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ وقف اداروں کے متولےوں کی ایک مےٹنگ طلب کرکے ان سے رائے مشورہ کرےں اور وقف بورڈ کے اندر سدھار لانے کےلئے اقدامات کرےں۔ ڈسٹرکٹ وقف کمےٹےوں کا بھی جائزہ لےں اور جہاں اچھا کام ہور رہا ہے۔ ان کمےٹےوں کی حماےت کرےں اور جہاں اچھا کام نہےں ہورہا ہے۔ ان کمےٹےوں کو بدلنے کی کوشش کرےں ۔ آج ےہاں مےڈےا سے گفتگو کرتے ہوئے سی ےم ابراہےم نے ےہ بھی مشورہ دےا کہ مساجد ۔مدارس ۔ درگاہےں وغےرہ وقف اداروں کو قف بورڈ کی طرف سے دی جانے والی امدادکا صحےح استعمال ہورہا ہے ےا نہےں اس کا بھی جائزہ لےں ۔ اگر اوقافی اداروں مےں گھپلے ہوئے ہےں ےا ہورہے ہےں ۔ توحکومت کولکھ کر اس کی تحقےقات کرانے کی مانگ کرےں۔ سی ےم ابراہےم نے وزےر اوقاف جناب ضمےر احمد خان سے درخواست کی کہ چےرمےن کے عہدے کےلئےالےکشن مےں جو کچھ ہوا اس کو بھول کر نئے چےرمےن کو اعتماد مےں لے کر کام کرےں۔ انہوں نے امےد کی کہ ضمےر احمد خانان کے اس

8 thoughts on “

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *