urdu news today live

Howdy, Salar urdu publication

بنگلورو25مارچ(سالار نےوز) سنٹرل کرائم برانچ( سی سی بی) پولیس نے اےس اےس اےل سی اور پی ےو سی کے جعلی مارک شیٹس کے نیٹ ورک کا پردہ فاش کرنے کے بعد تین دھوکہ بازوں کو گرفتار کیا ہے۔گرفتار ملزمےن کی شناخت دھارواڑ کے پرشانت گنڈومی (41)، بنشنکری تھرڈ اسٹےج سرےنواس نگر کے مونیش (26) اور گدگ ضلع کے لکشمی شورشےٹی کے راج شےکھر ایچ (41)کے طورپر کی گئی ہے۔ اس سلسلہ مےں اخباری کانفرنس کے دوران تفصےلات پےش کر تے ہوئے پولےس کمشنر بی دےانند نے بتاےا کہ رقم حاصل کرنے کے لالچ مےں ملزمےن مےں اےس اےس اےل سی او ر پی ےوسی مےں داخلہ کے خواہشمند طلبا کو جارےہ تعلےمی سال مےں کالجوں مےں داخلہ کےلئے فی جعلی مارکس کارڈس 5سے10ہزار روپئے حاصل کر کے فروخت کر رہے تھے ۔انہوںنے بتاےا کہ پولےس جانچ سے پتا چلاہے کہ ملزمےن نے 350سے زےادہ جعلی مارکس کارڈز تقسےم کر چکے ہےں ۔انہوںنے بتاےا کہ بنشنکری علاقہ مےںاےک اکےڈمی کے مالک اور دھارواڑ سے دو دھوکہ بازوں کو سی سی بی پولےس نے گرفتار کےا ہے۔ پولےس کمشنر نے بتاےا کہ جعلی مارکس کارڈز کی بنےاد پر چند امےدواروں نے محکمہ برائے اطفال بہبود اور محکمہ ٹرانسپورٹ مےں جمع کرکے ملازمتےں حاصل کی ہےں ۔ دےانند نے بتاےا کہ کتری گپے مےن روڈ کے رام راﺅ لے آﺅٹ مےں مقےم اےک شخص نے بنشنکری کی اکےڈمی کے مالک سے ملاقات کی اور اپنے بھتےجے کو فاصلاتی تعلےم کے ذرےعہ پی ےو سی مےں داخلہ دلوااےا تھا ۔ کسی امتحان میں شرکت کئے بغےر ہی اندراج کے چند دنوں کے اندر اسے کرناٹک اسٹیٹ بورڈ آف سیکنڈری اینڈ ہائر ایجوکیشن کے نام سے ایک مارک شیٹ دے دی جاتی تھی۔جب اس نے مارکس کارڈ چےک کےا تو پتہ چلا کہ یہ جعلی مارک شیٹ ہے۔انہوںنے بتاےا کہ اس شخص نے فوری سی سی بی مےں شکاےت درج کرائی۔ سی سی بی پولیس نے معاملہ درج کرکے جانچ شروع کی تھی بنشنکری میں اکیڈمی پر چھاپہ مارا اور مالک کو حراست میں لے لیا۔ پولےس کمشنر نے بتاےا کہ پوچھ تاچھ کے دوران اس نے اس نے بتایا کہ وہ دھارواڑ اور بیلگاوی کے ایک شخص اور دیگر کے ساتھ مل کر تنظیم کے نام پر رقم اکٹھا کر رہا تھا اور اکیڈمی کی طرف سے بھیجی گئی دستاویزات کی بنیاد پر کلاس 10 اور 12 کی مارک شیٹ جاری کر رہا تھا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ انہوں نے کرناٹک اسٹیٹ بورڈ آف سیکنڈری اینڈ ہائر ایجوکیشن کے نام پر 25 سے زیادہ طلباءکو جعلی مارک شیٹ دے چکاہے۔ دےانند نے بتاےا کہ ملزم سے مزید پوچھ تاچھ کے بعد پولیس نے دفتر سے 1 اصل پی یو سی مارک شیٹ، اصل لےونگ سرٹیفکیٹ، اصل عارضی نشانات کا کارڈ اور تعلیمی بورڈ سے تعلق رکھنے والے اصلی ہال ٹکٹس ضبط کرلئے۔ پولےس کمشنر نے بتاےا کہ جانچ کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے ملزم کو دھارواڑ کے سر ی نگرسے ایک موبائل فون سمیت گرفتار کیا اور پوچھ تاچھ کے دوران انکشاف ہوا کہ وہ اس دھوکہ دہی میں ملوث تھا۔ پولےس نے اس کا موبائل چیک کیا گیا تو تقریباً 300 ایسے جعلی مارکس کارڈزملے جو کرناٹک اسٹیٹ بورڈ آف سیکنڈری اینڈ ہائر ایجوکیشن کے نام پر تھے۔دےانند نے بتاےا کہ ملزمےن سے مزےد پوچھ تاچھ کے بعد جب سری نگر میں واقع دفتر کا معائنہ کیا گیا تو انہوں نے مختلف محکموں (محکمہ ٹرانسپورٹ، محکمہ پاسپورٹ، چائلڈ ویلفیئر اینڈ ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ) سے 50 سے زائد دستاویزات ضبط کیں جن میں اکیڈمی کی جانب سے جاری کردہ مارکس کارڈ اوردیگر دستاویزات کی صداقت کے بارے میں رپورٹنگ کی گئی تھی۔انہوںنے بتاےا کہ جب ملزم کے دفتر میں کام کرنے والے دو ملازمین کو حراست میں لے کر پوچھ تاچھ کی گئی تو جانچ سے پتا چلا کہ وہ بھی ملزموں کے ساتھ شامل تھا اور اس نے کمیشن کے لالچ مےں دلالوں سے بڑی رقم وصول کی تھی اور انہیں مارک شیٹس دی تھیں۔ جب اس کے قبضہ میں موجود موبائل فون کو چیک کیا گیا تو اس میں 50 سے زائد جعلی مارک شیٹس پائی گئیں۔پولےس کمشنر نے بتاےا کہ اس معاملہ میں ملوث ملزم جو اصل میں بیلگام کا رہنے والا ہے مفرور ہے اور اس کی تلاش جاری ہے۔

42 thoughts on “

  1. pharmacie en ligne france fiable [url=https://pharmafst.com/#]pharmacie en ligne[/url] pharmacie en ligne france livraison belgique pharmafst.shop

  2. pharmacie en ligne livraison europe [url=https://pharmafst.com/#]pharmacie en ligne sans ordonnance[/url] п»їpharmacie en ligne france pharmafst.shop

  3. pharmacie en ligne avec ordonnance [url=https://pharmafst.com/#]pharmacie en ligne[/url] pharmacie en ligne france pas cher pharmafst.shop

  4. Tadalafil sans ordonnance en ligne [url=http://tadalmed.com/#]Achat Cialis en ligne fiable[/url] Cialis generique prix tadalmed.com

  5. Cialis sans ordonnance 24h [url=https://tadalmed.shop/#]Pharmacie en ligne Cialis sans ordonnance[/url] Acheter Viagra Cialis sans ordonnance tadalmed.com

  6. Cialis sans ordonnance 24h [url=http://tadalmed.com/#]Cialis sans ordonnance 24h[/url] Cialis sans ordonnance 24h tadalmed.com

  7. pharmacie en ligne [url=https://pharmafst.com/#]Medicaments en ligne livres en 24h[/url] pharmacie en ligne france livraison internationale pharmafst.shop

  8. kamagra 100mg prix [url=http://kamagraprix.com/#]achat kamagra[/url] kamagra en ligne

  9. Cialis generique prix [url=http://tadalmed.com/#]Cialis en ligne[/url] Pharmacie en ligne Cialis sans ordonnance tadalmed.com

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *