urdu news today live

امن امان کی ریاست کی ہمہ جہت ترقی سے راست تعلق
ٹیکنالوجی کی ترقی کے ساتھ سائبر کرائم کے بڑھتے ہوئے چیلنج کا پولیس ڈٹ کر مقابلہ کرے: سدارامیا
بنگلورو2اپرےل(سالار نےوز) وزےر اعلیٰ سدارامےا نے کہا کہ امن و امان اور سرمایہ کاری، ترقی اور روزگار کے مواقع کے درمیان براہ راست تعلق ہے ،بے روزگاری ایک بہت بڑا مسئلہ ہے اور اگر اس پر قابو پانے کےلئے امن و امان اور امن کو بہتر بنانے پر زور دیا۔کورامنگلا پریڈ گراو¿نڈ میں منعقدہ پولیس فلیگ ڈے کی تقریب میں شرکت کر تے ہوئے تمغہ حاصل کرنے والے پولےس افسروںاور عملہ کو میڈلز پیش کرنے کے بعد اپنے خطاب مےں وزےر اعلیٰ نے مزےد کہا کہ اس مرتبہ ان کی حکومت نے وزیر اعلیٰ کے میڈل جو تین سال سے زیر التوا تھا، ایک ساتھ تقسیم کیا ہے۔اس موقعقع پر انہوںنے مےڈل حاصل کر نے والے تمام پولےس افسرو ں اور عملہ کو مبارکباد پےش کر تے ہو ئے کہا کہ ٹیکنالوجی کی ترقی کی وجہ سے سائبر کرائم میں بڑے پیمانہ پر اضافہ ہو رہا ہے۔ انہوں نے اسی ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے سائبر کرائم مےں ملوث افرار پر کڑی نظر رکھنے کے پولےس اہلکاروں کو ہداےت دی اور کہا کہ ان کا مقصد ریاست کو منشیات سے پاک کرنا ہے اس کےلئے پولےس اہلکاوں کو سخت محنت کرنی ہوگی۔ انہوں نے پولیس سے منشیات کے نیٹ ورک کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کت سخت ہداےت دی۔سدارامےا نے کہا کہ تمغے حاصل کرنے والوں کو دوسروںکےلئے ترغیب کا باعث ہونا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ میڈل حاصل کرنے کےلئے اہلیت، ایمانداری اور دیانتداری کے ساتھ پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ دو برسوں میں رےاست مےں جرائم کی تعداد میں کمی آئی ہے، اس کو مزید کم کیا جائے۔سدارامےا نے بتاےا کہ جرمن وزرائے اعظم اور نمائندوں نے ریاست کی پولیس کی پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف کی ہے ےہ ریاست کے لئے باعث فخر ہے۔انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت پولیس کی ضروریات اور مطالبات کو پورا کرنے کےلئے ہمہ وقت تیار ہے۔ اس موقع پر وزےر اعلیٰ نے پولےس افسران اور اہلکاروں کو ےقےن دلاےا کہ ان کی حکومت ان کے ساتھ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ڈیوٹی میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی اور پولیس بیٹ سسٹم کو مزید مو¿ثر طریقہ سے منظم کیا جائے اور غنڈہ گردی اور بدمعاشی کو مکمل طور پر ختم کریںا س کےلئے حکومت ضروری تعاون اور سہولیات فراہم کرنے کےلئے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ اور اس کے عملہ کے فائدے کےلئے بجٹ میں جو اعلانات کئے گئے ہیں ان پر عمل درآمد کیا جائے گا۔اس موقع پر وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور، محکمہ داخلہ کے اڈےشنل چیف سکریٹری اوماشنکر، ریاستی ڈائرکٹر جنرل آف پولیس الوک موہن، وزیراعلیٰ کے پولیٹیکل سکریٹری نصیر احمد، وزیراعلیٰ کے اےڈےشنل چیف سکریٹری ایل کے۔ عتیق حاضر تھے۔

51 thoughts on “

  1. pharmacie en ligne france pas cher [url=https://pharmafst.com/#]pharmacie en ligne france livraison belgique[/url] Pharmacie sans ordonnance pharmafst.shop

  2. Cialis sans ordonnance 24h [url=http://tadalmed.com/#]Cialis en ligne[/url] Tadalafil 20 mg prix sans ordonnance tadalmed.com

  3. cialis sans ordonnance [url=http://tadalmed.com/#]cialis generique[/url] Cialis sans ordonnance 24h tadalmed.com

  4. Tadalafil sans ordonnance en ligne [url=https://tadalmed.shop/#]Cialis sans ordonnance 24h[/url] Cialis sans ordonnance 24h tadalmed.com

  5. Achetez vos kamagra medicaments [url=https://kamagraprix.com/#]kamagra pas cher[/url] kamagra 100mg prix

  6. acheter kamagra site fiable [url=https://kamagraprix.shop/#]Kamagra Commander maintenant[/url] Achetez vos kamagra medicaments

  7. Tadalafil sans ordonnance en ligne [url=http://tadalmed.com/#]cialis sans ordonnance[/url] Tadalafil 20 mg prix en pharmacie tadalmed.com

  8. п»їpharmacie en ligne france [url=https://pharmafst.com/#]pharmacie en ligne[/url] trouver un mГ©dicament en pharmacie pharmafst.shop

  9. Pharmacie en ligne Cialis sans ordonnance [url=https://tadalmed.shop/#]Cialis sans ordonnance pas cher[/url] Pharmacie en ligne Cialis sans ordonnance tadalmed.com

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *