urdu news today live

بنگلور۔بےدرکے درمےان فضائی سفرکادوبارہ آغاز
بنگلور۔16اپرےل(سالارنےوز)ایک سال سے معطل شدہ بےدر ۔ بنگلور شہری فضائی سفر کی پرواز دوبارہ شروع ہو گئی ہے۔ اسٹار ایئرلائنز نے بنگلور ۔بیدر فضائی سفر کو دوبارہ شروع کرنے کے لئے تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ طے شدہ شےڈول کے مطابق منگل کو بنگلور سے بیدر اور بےدر سے بنگلور کے لئے پروازیں شروع کی جا چکی ہیں، جس سے ضلع کے عوام کا طویل عرصہ کا خواب پورا ہوا ہے۔ بیدر ۔ بنگلور کے درمیان 7 فروری 2020 کو 72 نشستوں والے ٹر±وجیٹ طیارہ کی پرواز کا آغاز کیا گیا تھا۔ لیکن مسافروں کی کمی اور مالی نقصان کی وجہ سے ٹر±وجیٹ نے چند ماہ بعد ہی پروازیں بند کر دی تھیں۔ اس کے بعدمسافروں کے دباو¿ پر دوبارہ 15 جون 2022 کو اسٹار ایئرلائنز نے پروازیں شروع کی تھیں۔ لیکن 26 دسمبر 2023 کو اسے بھی مالی نقصان کی وجہ سے آپریشن بند کرنا پڑا۔ 16 ماہ سے معطل بیدر ۔ بنگلور فضائی سفر کی دوبارہ شروعات کے لئے مسافروں کی بڑھتی ہوئی ضرورت کی بنا پر وزیر ایشور کھنڈرے اور رکن پارلیمنٹ ساگر کھنڈرے نے حکومت پر مسلسل دباو¿ ڈال کر دوبارہ پروارزےں شروع کروائےں۔بےدر۔بنگلورپروازوں کانظام الاوقات اس طرح ہے، روزانہ صبح 7:30 بجے بنگلور سے روانہ ہو کر 8:45 بجے بیدر پہنچے گی۔ اسی دن صبح 9:10 بجے بیدر سے روانہ ہو کر 10:25 بجے بنگلور پہنچے گی۔ مسافروں کو کسی بھی قسم کی پریشانی نہ ہو اس کے لئے تمام انتظامات کر لئے گئے ہیں۔ 16 اپرےل کووزےراعلیٰ سدارامےا نے 17 تاریخ کو بنگلور جانے والے منتخب 5 مسافروں کو بورڈنگ پاس تقسیم کر کے شہری فضائی خدمات کی دوبارہ شروعات کو سرکاری طور پر آغاز کےاہے،ےہ جانکاری حکام نے دی ہے۔

31 thoughts on “

  1. Tadalafil sans ordonnance en ligne [url=https://tadalmed.shop/#]Tadalafil sans ordonnance en ligne[/url] cialis generique tadalmed.com

  2. Kamagra pharmacie en ligne [url=http://kamagraprix.com/#]acheter kamagra site fiable[/url] kamagra pas cher

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *