urdu news today live

ذات پات مردم شماری پر فیصلہ جلد بازی میں نا ممکن: ستیش جارکی ہولی
بنگلورو۔18 اپرےل (سالار نیوز) ذات پات مردم شماری کی متنازعہ رپورٹ کے اعدادوشمار کے بارے میں ریاستی کابینہ میں جو بحث جاری ہے وہ اگلے کابینہ اجلاس میں بھی شاید پوری نہیں ہو سکے گی اس معاملہ میں حکومت جب تک تمام طبقات کے شکوک وشبہات کا ازالہ نہیں کرے گی اس رپورٹ پر کوئی فیصلہ لینا جلد بازی ہو گی ۔ ےہ بات ریاستی وزیر برائے تعمیرات عامہ ستیش جارکی ہولی نے کہی۔ اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ذات پات مردم شماری رپورٹ کے اعداد وشمار کو لے کر مختلف طبقات میں جس طرح کے شکوک وشبہات ظاہر کئے جا رہے ہیں ان تمام کا تسلی بخش ازالہ کرنے کی کوشش ہونی چاہئے اس کے بغیر اگر رپورٹ کے بارے میں جلد بازی میں فیصلہ کیاگیا تو اس سے ریاست میں کانگریس کے لئے پرےشانی کھڑی ہوسکتی ہے۔ یا د رہے کہ جمعرات کے رو ز طلب کی گئی کابینہ میٹنگ میں اس رپور ٹ کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں لیا جا سکا اس لئے اجلاس دوبارہ 2مئی کو طلب کیا گیا ہے۔ ستیش جارکی ہولی نے کہا ہے کہ ےہ مسئلہ آج کل میں حل ہونے والا نہیں ہے۔ ہو سکتا ہے کہ اس پر فیصلہ لےنے میں ایک سال کا عرصہ بھی لگ جائے ۔رپورٹ کے بعض نکات بہت پےچےدہ ہیں ان پر تمام طبقات کو اعتماد میں لےنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ےہ رپورٹ دس سال پرانی ہے۔ اس کو فروری 2024کے دوران حکومت کو سونپی گئی تھی اب اس کے بعد بھی ایک سال کا عرصہ گزر چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس پر جلد بازی میں کوئی فیصلہ نہیں کیا جا سکتا ۔ تمام کے تعاون اور اعتماد کے ساتھ اس کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔

45 thoughts on “

  1. kamagra pas cher [url=https://kamagraprix.com/#]kamagra en ligne[/url] kamagra en ligne

  2. pharmacies en ligne certifiГ©es [url=https://pharmafst.com/#]Livraison rapide[/url] Pharmacie en ligne livraison Europe pharmafst.shop

  3. pharmacie en ligne [url=https://pharmafst.shop/#]pharmacie en ligne[/url] pharmacie en ligne france livraison belgique pharmafst.shop

  4. Cialis generique prix [url=https://tadalmed.shop/#]Acheter Cialis[/url] Acheter Cialis tadalmed.com

  5. Acheter Cialis [url=http://tadalmed.com/#]Pharmacie en ligne Cialis sans ordonnance[/url] Cialis sans ordonnance 24h tadalmed.com

  6. cialis sans ordonnance [url=https://tadalmed.shop/#]Achat Cialis en ligne fiable[/url] Tadalafil 20 mg prix sans ordonnance tadalmed.com

  7. Kamagra Commander maintenant [url=https://kamagraprix.shop/#]achat kamagra[/url] kamagra 100mg prix

  8. Achetez vos kamagra medicaments [url=http://kamagraprix.com/#]acheter kamagra site fiable[/url] Acheter Kamagra site fiable

  9. acheter mГ©dicament en ligne sans ordonnance [url=http://pharmafst.com/#]п»їpharmacie en ligne france[/url] pharmacie en ligne france livraison internationale pharmafst.shop

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *