urdu news today live

اقلےتی فلاح کی اسکےموں کےلئے بنےادی سطح پر بےداری مہم جاری:ضمےراحمد خان
بنگلورو۔11اگست (سالارنےوز) سال2024-25 کے دوران اقلےتوں کی ترقی کے لئے رےاستی حکومت کی طرف سے 2900.41کروڑ روپئے کی رقم فراہم کی گئی جبکہ2023-24کے دوران ےہ رقم 1946کروڑ اور 2022-23کے دوران 1450کروڑ روپئے رہی۔ےہ بات پےر کے روز شانتی نگر کے رکن اسمبلی اےن اے حارث کے سوال کا جواب دےتے ہوئے وزےر برائے ہاو¿زنگ ، اقلےتی بہبود و اوقاف ضمےراحمد خان نے اسمبلی کو بتائی۔انہوں نے کہا کہ محکمہ اقلےتی بہبود ، حج و اوقاف کی طرف سے مختلف فلاحی اسکےموں کے لئے مستحقےن کی نشاندہی کے لئے متعدد طرےقہ اپنائے جاتے ہےں ۔ان مےں اخبارات کے ذرےعہ تشہےر کے علاوہ تعلقہ سطح پر اقلےتی انفرمےشن سنٹرس مےں مستحقےن کی رہنمائی کی جاتی ہے ۔اقلےتی ڈائرکٹورےٹ ، کرناٹکا مائنارٹی ڈےولپمنٹ کارپورےشن اورمحکمہ اقلےتی بہبود کی طرف سے چلائی جانے والی مختلف اسکےموں کے لئے درخواستوں کا مکمل نظام آن لائن ہے۔ان تمام اسکےموں اورطرےقہ کار کے بارے مےں عوامی سطح پر بےداری مہم چلائی جارہی ہے ۔ضلعی دفاتر مےں مختلف مذہبی مقامات بشمول مساجد،چرچ، گردوارہ، جےن بسدی اور بودھسٹ مراکز کے نمائندوں کو طلب کرکے ان کے ذرےعہ اسکےموں کے بروچر کی تقسےم کی جاتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ضلع سطح پر فلاحی اسکےموں کے مستحقےن کی نشاندہی اوران کو سہولتوں کی تقسےم کی منصوبہ بندی کا اےک الگ شعبہ کام کرتا ہے ۔وقف بورڈ کے تحت آنے والی ضلع وقف مشاوتی کمےٹےوں کے ذرےعہ کرناٹکا اسٹےٹ وقف کونسل اور کرناٹکا وقف فاو¿نڈےشن فار وےمن کے ذرےعہ ملنے والی سہولتوں کی فراہمی ےقےنی بنائی جارہی ہے۔ ان دونوں اداروں کے تحت سہولتوں سے استفادہ کرنے کے لئے کافی آسان طرےقہ کار اپناےا گےا ہے ۔کرناٹکا مائنارٹیز ڈےولپمنٹ کارپورےشن کی طرف سے پےشہ وارانہ کورسوں مےں داخلہ لےنے والے امےدواروں کو بروقت قرضہ کی فراہمی کے لئے کرناٹکا اےگزا منےشن اتھارٹی کے ساتھ معاہدہ کرکے 12.5کروڑ روپئے مہےا کروائے گئے ہےں ۔اس کے علاوہ بےرونی ممالک مےں تعلےم کے لئے جانے والے طلبہ کو اسکالرشپ اقلےتی ڈائرکٹورےٹ کی طرف سے دی جاتی ہے ۔ اس رقم کو 20لاکھ روپئے سے بڑھا کر 30لاکھ روپئے کردےا گےا ہے ۔اس کے علاوہ کے اےم ڈی سی کی ارےوو اسکےم کی تحت 2024-25کے دوران 11621طلبہ کوقرضے جاری کئے گئے جبکہ

One thought on “

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *