امسال بی ایم ٹی سی بسوں کی زد میں آکر 80افرادلقمہ اجل
بنگلورو۔26 اگست(سالار نیوز) : بنگلورو ٹریفک پولیس کے اعداد و شمار کے مطابق 2025 کے آغاز سے لے کر اب تک بی ایم ٹی سی بسوں کے سڑک حادثات میں کم از کم 80 جانیں چلی گئی ہیں۔اس سال خاص طور پر مہلک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، 24 اگست تک 38 ہلاکتیں ہوئیں، جن میں صرف اگست کے مہینے میں پانچ اموات شامل ہیں۔مجموعی طور پر 2024 میں بی ایم ٹی سیبس سے متعلق حادثات میں 42 افراد ہلاک اور 155 افراد زخمی ہوئے۔ اس سال اب تک بی ایم ٹی سی بسوں کے 124 حادثات ہوئے ہیں جس کے نتیجے میں 38 افراد ہلاک اور 91 زخمی ہوئے ہیں۔اسی مدت کے دوران، بنگلورو میں کے ایس آر ٹی سی کی بسیں حادثات کا شکار ہوئیں جن کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور 32 زخمی ہوئے۔ اعداد و شمار کے مطابق نجی بسوں کے حادثات میں 48 اموات اور 203 زخمی ہوئے۔بی ایم ٹی سی نے کہا کہ اس ماہ پانچ مہلک حادثات میں سے چار میں اس کے ڈرائیوروں کی غلطی نہیں تھی۔ اس طرح کے زیادہ تر حادثات اس وقت پیش آتے ہیں جب دو پہیہ گاڑیوں کے سوار خطرناک طریقے سے اوور ٹیک کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور کنٹرول کھو دیتے ہیں، جس کے نتیجے میں بسوں کے پچھلے پہیوں سے تصادم ہوتا ہے۔ٹریفک پولیس کے ایک سینئر افسر نے بتایا کہ بی ایم ٹی سی بسیں بڑی گاڑیاں ہیں اور کسی کے گرنے پر انہیں فوری طور پر نہیں روکا جا سکتا، انہوں نے مزید کہا کہ بس کو روکنے کے لیئے کم از کم 10 فٹ کے بفر کی ضرورت ہوتی ہے۔وزیر ٹرانسپورٹ رام لنگا ریڈی نے بھی بی ایم ٹی سی بس ڈرائیوروں کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ یہ غلط تاثر ہے کہ بی ایم ٹی سی کے ڈرائیور جلدی میں ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر آپ بی ایم ٹی سی کے حادثات پر نظر ڈالیں تو 60 فیصد حادثات میںڈرائیوروں کی غلطی نہیں ہوتی۔ ہمارے ڈرائیور اچھی طرح تربیت یافتہ اور پیشہ ور ہیں اور خالصتاً میرٹ کی بنیاد پر تقرری ہوتی ہے۔
اپنے دروازے پر نیوز پیپر حاصل کریں
SALAR URDU DAILY
GET NEWSPAPER AT YOUR DOOR STEP
QQ88 is a reputable online bookmaker in the Vietnamese market. QQ88 has built a transparent and safe betting playground, using the SSL/TLS security system to absolutely ensure player information. A diverse betting game ecosystem with more than 5,000 different games, some typical hot hits today such as: Dragon King Fish Shooting, Baccarat, online Sic Bo, Xoc Dia, Sports Betting, Lucky Slot Games, etc. QQ88 customer care team works 24/7 to ensure service for players anytime, anywhere.
Le master demande deux ans après la licence.
Le relevé d’information indique les sinistres.
Invest with Bitcoin Invest today and enjoy safe, secure, and instant payments.
Balat walking tour Our guide spoke perfect English. http://europesamachar.com/?p=19138
bayrampaşa çiçekçi
Wonderful cool random boring strange nice fantastic superb superb boring.
Your advice is spot on. I use https://pdfpanel.com alongside Google Drive.
Hagia Sophia tour We had amazing local food during lunch. https://nvtc.ac.th/?p=5337
Istanbul travel experience Istanbul tours are a great introduction to the city. https://ticketiando.com/?p=8954
For the reason that the admin of this site is working, no uncertainty very quickly it will be renowned, due to its quality contents.