urdu news today live

کرناٹک کے ضلع ہاویری میں بھیانک سڑک حادثہ،13افراد ہلاک،4زخمی

کرناٹک کے ضلع ہاویری میں بھیانک سڑک حادثہ،13افراد ہلاک،4زخمی

پولیس نے بتایا کہ جمعہ کی صبح بیاڈگی تعلقہ کے گنڈیناہلی کراس پرٹیمپو ٹریولر اور لاری کے درمیان تصادم میں 13 افراد ہلاک ہو گئے۔ اس دوران چار دیگر زخمی ہوئے۔ حادثہ صبح 3.45 بجے کے قریب پیش آیا۔ پولیس کے مطابق ٹیمپو ٹریولر سڑک کے کنارے کھڑی لاری سے ٹکرا گئی۔

کرناٹک کے ہاویری ضلع کے بیادگی تعلقہ میں جمعہ کی اولین ساعتوں میں ایک ٹیمپو ٹریولر کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں کم از کم 13 افراد ہلاک اور 4 دیگر شدید زخمی ہو گئے۔ مہلوکین شیوموگا کے رہائشی تھے اور بیلگاوی ضلع کے ساوادتی سے دیوی یلما کے درشن کے بعد واپس آ رہے تھے۔ پولیس نے بتایا کہ زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے اور ان کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ ٹیمپو ٹریولرکا ڈرائیور سو گیا تھا جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔

پولیس نے بتایا کہ جمعہ کی صبح بیاڈگی تعلقہ کے گنڈیناہلی کراس پرٹیمپو ٹریولر اور لاری کے درمیان تصادم میں 13 افراد ہلاک ہو گئے۔ اس دوران چار دیگر زخمی ہوئے۔ حادثہ صبح 3.45 بجے کے قریب پیش آیا۔ پولیس کے مطابق ٹیمپو ٹریولر سڑک کے کنارے کھڑی لاری سے ٹکرا گئی۔ٹیمپو ٹریولر ہاویری ضلع کے بیادگی میں نیشنل ہائی وے 48 کے ساتھ کھڑی تھی۔ ٹیمپو ٹریولر میں کل 17 افراد سوار تھے۔ ایک سینئر پولیس افسر نے بتایا کہ ان میں سے 11 لوگوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی، جب کہ دو کو اسپتال میں مردہ قرار دے دیا گیا۔ چار زخمیوں میں سے دو اسپتال کے آئی سی یو میں داخل ہیں۔

اویری کے پولیس سپرنٹنڈنٹ انشو کمار سریواستو نے پی ٹی آئی کو بتایا کہ متاثرین چنچولی مایما دیوستھان سے شیو موگا ضلع میں اپنے آبائی گاؤں یمہٹی جا رہے تھے۔

297 thoughts on “کرناٹک کے ضلع ہاویری میں بھیانک سڑک حادثہ،13افراد ہلاک،4زخمی

  1. Tadalafil sans ordonnance en ligne [url=https://tadalmed.com/#]cialis prix[/url] Cialis en ligne tadalmed.com

  2. п»їpharmacie en ligne france [url=https://pharmafst.com/#]pharmacie en ligne sans ordonnance[/url] Pharmacie en ligne livraison Europe pharmafst.shop

  3. Kamagra pharmacie en ligne [url=http://kamagraprix.com/#]Kamagra pharmacie en ligne[/url] Kamagra pharmacie en ligne

  4. Cialis generique prix [url=https://tadalmed.shop/#]Tadalafil 20 mg prix sans ordonnance[/url] Acheter Cialis 20 mg pas cher tadalmed.com

  5. Pharmacie sans ordonnance [url=http://pharmafst.com/#]Livraison rapide[/url] pharmacie en ligne france livraison internationale pharmafst.shop

  6. п»їpharmacie en ligne france [url=http://pharmafst.com/#]pharmacie en ligne pas cher[/url] pharmacie en ligne france pas cher pharmafst.shop

  7. acheter mГ©dicament en ligne sans ordonnance [url=https://pharmafst.shop/#]pharmacie en ligne[/url] pharmacie en ligne fiable pharmafst.shop

  8. acheter mГ©dicament en ligne sans ordonnance [url=http://pharmafst.com/#]Livraison rapide[/url] pharmacie en ligne sans ordonnance pharmafst.shop

  9. Achat mГ©dicament en ligne fiable [url=http://pharmafst.com/#]Meilleure pharmacie en ligne[/url] Pharmacie sans ordonnance pharmafst.shop

  10. An impressive share, I just given this onto a colleague who was doing a little analysis on this. And he in fact bought me breakfast because I found it for him.. smile. So let me reword that: Thnx for the treat! But yeah Thnkx for spending the time to discuss this, I feel strongly about it and love reading more on this topic. If possible, as you become expertise, would you mind updating your blog with more details? It is highly helpful for me. Big thumb up for this blog post!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *