وزیراعظم مودی نے کانسے کا تمغہ جیتنے پر منو بھاکر اور سربجوت سنگھ کو دی مبارکباد
وزیراعظم مودی نے کانسے کا تمغہ جیتنے پر منو بھاکر اور سربجوت سنگھ کو دی مبارکباد
وزیر اعظم نریندر مودی نے پیرس اولمپک 2024 میں 10 میٹر ایئر پسٹل مکسڈ ٹیم مقابلے میں ہندوستان کے نشانے باز منو بھاکر اور سربجوت سنگھ کو کانسے کا تمغہ حاصل کرنے پر مبارک باد دی ہے۔ وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا کہ ہمارے نشانے باز مسلسل ہمارا سر فخر سے بلند کر رہے ہیں!
نئی دہلی: ہندوستانی شوٹرمنو بھاکر نے اولمپکس میں دو تمغے جیت کر تاریخ رقم کی ہے۔ انہوں نے سربجیت سنگھ کے ساتھ مل کر پیرس اولمپکس میں 10 میٹر مکسڈ ٹیم ایونٹ میں بھی برانز میڈل جیتا تھا۔ پیرس اولمپکس میں منو بھاکر کا یہ دوسرا تمغہ ہے۔ اس کے ساتھ ہی 22 سالہ مانو اولمپک کی تاریخ میں ایک ہی اولمپکس میں دو تمغے جیتنے والی پہلے ہندوستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ مانو نے اتوار کو 10 میٹر ایئر پسٹل مقابلے میں بھی برانز میڈل جیتا تھا۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے پیرس اولمپک 2024 میں 10 میٹر ایئر پسٹل مکسڈ ٹیم مقابلے میں ہندوستان کے نشانے باز منو بھاکر اور سربجوت سنگھ کو کانسے کا تمغہ حاصل کرنے پر مبارک باد دی ہے۔ وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا کہ ہمارے نشانے باز مسلسل ہمارا سر فخر سے بلند کر رہے ہیں!
وزیراعظم مودی نے اپنے ٹویٹ میں مزید لکھا کہ اولمپک میں 10 میٹر ایئر پسٹل مکسڈ ٹیم مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر منوبھاکر اور سربجوت سنگھ کو مبارک باد۔ ان دونوں نے شاندار کارکردگی اور ٹیم ورک کا مظاہرہ کیا ہے۔ ہندوستان کو اس پر خوشی ہوئی ہے۔ منو کے لئے ، یہ اُن کا مسلسل دوسرا اولمپک میڈل ہے، جس میں انہوں نے اپنی شاندار کارکردگی اور لگن کا مظاہرہ کیا ہے۔
خیال رہے کہ منگل کو پیرس اولمپکس کے 10 میٹر مکسڈ ٹیم ایونٹ میں برانز میڈل کے تمغے کے لیے منو بھکر اور سربجوت سنگھ کا مقابلہ جنوبی کوریا کے لی ونہو اور اوہ یہ جن سے ہوا۔ ہندوستانی جوڑی نے اس ایونٹ میں جنوبی کوریا کی جوڑی کو 16-10 سے شکست دے کر برانز میڈل جیتا۔ پیرس اولمپکس میں یہ ہندوستان کا دوسرا تمغہ بھی ہے۔ ہندوستان نے یہ دونوں تمغے صرف شوٹنگ میں ہی جیتے ہیں۔
Активируйте [url=https://Melbet-top1.ru/]Мелбет промокод[/url] и получите дополнительные бонусы при регистрации. Этот промокод поможет вам начать выигрывать с первых ставок.
I want to show you one exclusive program called (BTC PROFIT SEARCH AND MINING PHRASES), which can make you a rich man!
This program searches for Bitcoin wallets with a balance, and tries to find a secret phrase for them to get full access to the lost wallet!
Run the program and wait, and in order to increase your chances, install the program on all computers available to you, at work, with your friends, with your relatives, you can also ask your classmates to use the program, so your chances will increase tenfold!
Remember the more computers you use, the higher your chances of getting the treasure!
DOWNLOAD FOR FREE
Telegram:
https://t.me/btc_profit_search
Your writing is like a breath of fresh air in the often stale world of online content. Your unique perspective and engaging style set you apart from the crowd. Thank you for sharing your talents with us.
Every time I visit your website, I’m greeted with thought-provoking content and impeccable writing. You truly have a gift for articulating complex ideas in a clear and engaging manner.
Fitness coupons online [url=http://skidki-i-kupony.ru/]http://skidki-i-kupony.ru/[/url] .
viagra priligy And in an attempt not to alert bookmakers, Murphy entered two other Collins trained horses, though he never planned on actually having them race
Anonymous Breast Cancer Survivor, When you lose your hair, I m sure a lot of people have this thing with self esteem anyway order cheap cytotec online