بنگلور۔21مارچ(سالارنےوز)رےاست بھرمےں آج اےس اےس اےل سی امتحانات کے پہلے پرچے کاامتحان کامےابی سے تکمےل کوپہنچا۔اےس اےس اےل سی امتحانات کے آج زبان اول کاپرچہ تھا۔پہلے امتحان مےں رےاست بھرکے امتحانی مراکزمےں 8لاکھ 22ہزار658طلبہ نے امتحان لکھا جبکہ 16ہزار313طلبہ امتحان سے غےرحاضررہے۔اس سلسلے مےں اےگزامنےشن ڈپارٹمنٹ نے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہاکہ آج رےاست بھرمےںاےس اےس اےل سی مرحلہ اےک کے زبان اول کاامتحان کامےابی سے چلا۔اس امتحان کے لئے 8,38,971طلبہ نے اپنے ناموں کااندراج کرواےاتھا۔ان مےں سے 8,22,658 نے امتحان لکھا۔ بنگلورنارتھ مےں 47,073طلبہ نے اپنے ناموں کااندراج کرواےاتھا۔ان مےں سے 46,320طلبہ نے امتحان لکھاجبکہ 753طلبہ غےرحاضررہے۔کلبرگی مےں 44,503طلبہ نے ناموں کااندراج کرواےاتھا۔ان مےں 42,541طلبہ حاضر جبکہ 1962طلبہ غےرحاضررہے۔اس طرح آج کاامتحان حاضری کے اعتبارسے کامےاب رہا۔838971طلبہ مےں سے 8226558طلبہ امتحان مےں حاضر وار16313طلبہ غےرحاضررہے ۔98.06 فےصدطلبہ نے آج اےس اےس اےل سی امتحان لکھا۔
Situs Slot Server Thailand Super Gacor Terbaik Hari Ini
Definitely consider that that you stated. Your favourite justification seemed to be at the internet the simplest thing to understand of. I say to you, I certainly get annoyed while other folks think about worries that they plainly do not know about. You controlled to hit the nail upon the top and also defined out the whole thing with no need side effect , other people can take a signal. Will likely be again to get more. Thanks