urdu news today live

بنگلور۔25مارچ (سالارنےوز)رےاست مےں ہنی ٹریپ کامعاملہ ہلچل مچاےاہواتھاکہ اب ریاست میں وزرا کے فون کالس ٹیپنگ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہ الزام لگایاجارہاہے کہ کانگرےس پارٹی کے ایک بااثر رہنما نے کے این راجنا اور ان کے بیٹے راجندر کو ہنی ٹریپ میں ڈالنے کی کوشش کی۔ اس معاملہ کے بعد ، فون ٹیپنگ سے افراتفری پیدا ہونے کا امکان ہے۔ ایسے الزامات لگائے گئے ہیں کہ سدارامیا کابینہ کے پانچ وزراءکے فون ٹیپ کیے گئے تھے۔ ایسے الزامات لگائے گئے ہیں کہ سدارامیا کے قریبی وزراءکے فون ٹیپ کیے گئے ہیں۔ ہنی ٹریپ کے الزامات کے درمیان ایک اور چونکا دینے والی خبر سامنے آئی ہے۔ وزرا کے علاوہ 20 سے زائد اراکےن اسمبلی کے فون بھی ٹیپ کیے گئے۔ کچھ وزرا اور ایم ایل اے نے اس بارے میں شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس کے پیچھے کون ہے۔ ماضی میں فون ٹیپنگ نے ریاستی سیاست میں کافی شور مچایا ہے۔ اتحادی حکومت کے دور میں بھی فون ٹیپنگ ہوئی تھی۔ لیکن اب ایک بار پھر حکمراں جماعت کے وزرا اور ایم ایل اے کے فون ٹیپ کیے جا رہے ہیں۔ لےکن حیرت ہے کہ اس کے پیچھے کون ہے؟قائد حزب اختلاف آر اشوک نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ یہ 100 فیصد درست ہے کہ فون ٹیپ کیے جا رہے ہیں۔اس میں کوئی شک نہیں۔ حکمران اور اپوزیشن پارٹےوں کے فون ٹیپ کیے جا رہے ہیں۔انہوںنے کہاکہ میرا فون اور کمارسوامی کا فون ٹیپ کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ راجنا اور راجندرن کے فون ٹیپ کیے گئے تھے۔کئی ایم ایل اے کے فون ٹیپ کیے گئے ہیں۔ حکمران جماعت کے اراکےن کے بھی فوٹ ٹےپ ہوئے ہےںاور یہ اپوزیشن پارٹےوں کے بھی ۔ راجنا راجندرن کوٹرےک کرنے کے لئے فون ٹےپنگ ہوئی ہوگی۔ مےں اورکمارسوامی نے پہلے سے ہی الزامات لگاتے آرہے ہےں کہ فون ٹےپنگ کی جارہی ہے۔ دو سال سے ہمارے فون ٹےپ ہورہے ہےں۔رےاستی نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار نے فون ٹےپنگ کاالزم لگانے والوں سے کہا ہے کہ وہ پہلے پولیس اسٹیشن جائیں اور فون ٹیپنگ کے خلاف شکایت درج کروائیں۔ جب آپ کومعلوم ہے کہ آپ کے فوٹ ٹےپ ہورہے ہےں تو پہلی فرصت مےں شکاےت درج کی جانی چاہئے ۔

6 thoughts on “

  1. [url=https://kuban.video/video/40-svjatki-v-ispolnenii-ansambljaatamanochka.html]Святки[/url]

    Святки

    readdicted
    waysider
    Obadias
    intragemmal
    enemylike

  2. [url=https://x.com/RauheShemi20597/status/1908418523719696728]Windows Activation Licence[/url]
    [url=https://x.com/RauheShemi20597/status/1908418523719696728]Windows 7 Activation Expired What Happens[/url]
    [url=https://telegra.ph/Windows-10-Windows-11-activation-is-forever-free-04-04]Windows Audit Mode Activation[/url]
    [url=https://telegra.ph/Windows-10-Windows-11-activation-is-forever-free-04-04]Windows Activation By Godaddy[/url]
    [url=https://telegra.ph/Windows-10-Windows-11-activation-is-forever-free-04-04]Windows Activation Key Free Windows 10[/url]

    Windows Activation

  3. [url=https://kuban.photo]Скачать картинку краснодарский край[/url]
    [url=https://kuban.photo]Скачать картинки кубани[/url]
    [url=https://kuban.photo]Скачать картинки кубани[/url]
    [url=https://kuban.photo]Смотреть краснодарский край фото[/url]
    [url=https://kuban.photo]Памятник валентине толкуновой[/url]

    природа кубани фото, октябрьский краснодарский край фото, платнировская церковь, скачать фото кубани, памятники архитектуры кубани

    kuban.photo

  4. Мультимедийный интегратор itec интеграция мультимедийных систем под ключ для офисов и объектов. Проектирование, поставка, монтаж и настройка аудио-видео, видеостен, LED, переговорных и конференц-залов. Гарантия и сервис.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *