urdu news today live

ریاست میں منشیات اور جرائم کی روک تھام کےلئے محکمہ پولےس مستعد: وزیر داخلہ
بنگلورو2اپرےل(سالار نےوز) وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمےشور نے کہا ہے کہ ریاست میں جرائم اور منشیات کی سرگرمیوں کو مکمل طور پر ختم کرنے سمیت خواتین کی حفاظت پر زیادہ زور دیا جانا چاہئے۔آج کورامنگلا کے کے ایس آر پی پریڈ گراو¿نڈ میں منعقدہ پولیس فلیگ ڈے کی تقریب اور چیف منسٹر میڈل تقسےم کی تقرےب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بنگلورو شہر میں امن قائم رہا تو اس کے نتیجہ میں ریاست میں زیادہ سرمایہ کاری کے مواقع فراہم ہوں گے۔ اس سے معاشی صورتحال بہتر ہو گی اورر ملازمتیں بڑھیں گی۔انہوں نے کہا کہ ریاست میں امن و امان برقرار رکھنے کے ساتھ ساتھ عوام کی فلاح و بہبود کو بھی آگے بڑھایا جا رہا ہے۔وزےر داخلہ نے کہا کہ چند افراد فرقہ وارانہ ماحول کو ہوا دے رہے ہیں اس کو نا کام بنانے کےلئے درکار اقدامات ضروری ہیں۔انہوں نے کہا کہ ریاستی محکمہ پولیس کو کارکردگی اور ایمانداری کی بنیاد پر ملک میں پہلا مقام حاصل کرنا چاہئے۔ انہوںنے کہا کہ محکمہ پولیس کی جدید کاری اپنے عملے کی فلاح و بہبود کو مضبوط بنانا اور ترقی دینا ہمارے لئے اہم ہے وزیراعلیٰ نے اس سلسلہ میں کئی اسکیموں کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیسمحکمہ کو چیلنجز پر قابو پانے کےلئے سخت محنت کرنے کی ضرورت ہے۔وزےر داخلہ نے کہا کہ سائبر کرائم ملک کا سب سے بڑا چیلنج ہے۔ ریاست میں سالانہ 20ہزار معاملات درج ہوتے ہیں۔انہوںنے کہا کہ بنگلور کے آئی ٹی سٹی ہونے اور انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی میں اضافہ کی وجہ سے سائبر کرائم میں اضافہ ہوتا جا رہا ہےہے۔ ان کو قابو میں کرنے کےلئے کام کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں مزید محنت کرنے کی ضرورت ہے۔ڈاکٹر پرمےشور نے کہا کہ بنگلور سٹی ٹرافک مینجمنٹ سنٹر نے اسوےم ایپ لانچ کی ہے یہ قابل ستائش ہے کہ اس کو قومی سطح پر پذیرائی ملی ہے۔انہوںنے بتاےا کہ وزیراعلیٰ پولیس افسران اور عملے کےلئے مکانات تعمےر کرا رہے ہےں اب تک60فےصد مکانات تعمےر ہو چکے ہےں ۔ انہوںنے کہا کہ امسال کے بجٹ میں پولیس ہاو¿سنگ ا سکیم کو اگلے پانچ برسوں تک جاری کھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ڈاکٹر جی پرمےشور نے کہا کہ نوجوان طبقہ کو ریاست میں منشیات کے مضر اثرات سے آگاہ کرنے کی ضرورت ہے اب تک محکمہ پولیس نے 10 لاکھ نوجوانوں مےں بےداری پےدا کی ہے جن میں اسکول اور کالج کے طلباءبھی شامل ہیں۔ انہوںنے کہا کہ رےاست کی پولےس بہتر خدمات انجام دے رہی ہے ۔ انہوں نے نکسلیوں کو ہتھیار ڈال کر کرناٹک کو نکسل فری بنایا ہے۔ منگلور میں بینک معاملے کے ملزمان کو 24 گھنٹے کے اندر گرفتار کر لیا گیا۔ داونگیرے ڈکیتی معاملہ میں ملزم گرفتار کر کے کروڑوں روپئے کے قےمتی زےورات ضبط کرنے مےں کامےابی حاصل کی ہے ۔وزےر داخلہ نے کہا کہ آنے والے دنوں میں محکمہ کے افسران اور عملہ ایمانداری اور مستعدی سے کام کرتے رہیں تو انہیں بھی چیف منسٹر میڈل سے نوازا جائے گا۔پرمےشور نے بتاےا کہ انہےں وہ افسران اور عملہ یاد ہے جنہوں نے محکمہ کی بے لوث خدمت کی، دن رات کام کیا اور فرض کی ادائیگی میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ انہوںنے بتاےاکہ 2اپرےل محکمہ پولیس کےلئے ایک خاص دن یوم پرچم کو منایا جاتا ہے، جیسا کہ 1955 میں کرناٹک میں پولیس ایکٹ نافذ ہوا تھا۔ انہوں نے تمام افسران اور عملہ کو اس دن کی خصوصی مبارکباد دی۔اس موقع پر وزیر اعلیٰ کے سیاسی سکریٹری نصےر احمد، ریاستی ڈائرکٹر جنرل آف پولیس الوک موہن، وزےر اعلیٰ کے اڈےشنل چیف سکریٹری ایل کے۔ عتیق، محکمہ داخلہ کے اےڈےشنل چیف سکریٹری اوماشنکر اور محکمہ پولیس کے تمام سینئر افسران اور عملہ حاضرتھے۔

61 thoughts on “

  1. pharmacie en ligne pas cher [url=https://pharmafst.com/#]Medicaments en ligne livres en 24h[/url] Pharmacie Internationale en ligne pharmafst.shop

  2. trouver un mГ©dicament en pharmacie [url=https://pharmafst.shop/#]Pharmacie en ligne France[/url] Pharmacie sans ordonnance pharmafst.shop

  3. Achat mГ©dicament en ligne fiable [url=https://pharmafst.shop/#]pharmacie en ligne[/url] Pharmacie sans ordonnance pharmafst.shop

  4. kamagra en ligne [url=https://kamagraprix.shop/#]acheter kamagra site fiable[/url] kamagra en ligne

  5. kamagra en ligne [url=https://kamagraprix.com/#]acheter kamagra site fiable[/url] Kamagra Oral Jelly pas cher

  6. pharmacie en ligne avec ordonnance [url=https://pharmafst.shop/#]Pharmacies en ligne certifiees[/url] pharmacie en ligne pas cher pharmafst.shop

  7. acheter mГ©dicament en ligne sans ordonnance [url=https://pharmafst.shop/#]pharmacie en ligne sans ordonnance[/url] pharmacie en ligne france livraison belgique pharmafst.shop

  8. pharmacie en ligne fiable [url=https://pharmafst.com/#]Pharmacies en ligne certifiees[/url] Achat mГ©dicament en ligne fiable pharmafst.shop

  9. F*ckin? amazing issues here. I?m very happy to peer your post. Thank you a lot and i’m having a look ahead to contact you. Will you please drop me a e-mail?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *