اگرہندوستان اورپاکستان کے درمےان جنگ ہوتی ہے تو
لاہور سے 2068 کلومیٹردوربنگلورپرکےااثرہوگا،جانےںماہرےن کی رائے
بنگلور۔9مئی(سالارنےوز)بھارت نے پہلگام حملہ کا منہ توڑ جواب دے چکا ہے۔ آپریشن سندور کے نام پر دہشت گردوں سے انتقام بھی لیا گیا ہے۔ بھارت نے پاکستان میں گھس کر دہشت گردوں کے ٹھکانوں کوتباہ وتاراج کردےاہے۔ مستقبل میں مزید بڑے حملوں کا امکان ہے اور دونوں ممالک کے درمیان اب جنگ کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ ہندوپاک کے درمےان کشےدگی کی صورت مےں شہربنگلور کے حوالہ سے بہت ساری بحثےں جاری ہے ۔اگر جنگ چھڑ جاتی ہے تو بنگلور کتنا محفوظ ہے؟ےہ سوال مختلف طرےقوں سے کےاجارہاہے۔ ہندوستانی فوج کے دل سلیکان سٹی پر جنگ کا کیا اثر پڑے گا؟ اگر ددونوں کے درمےان جنگ چھڑ جاتی ہے،توبنگلورکتنامتاثرہوگا؟ ماہرین اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟ےہاں ان کی آرا ذکرکی جارہی ہےں۔ سب سے پہلی بات ےہ ہے کہ ہماراشہر بنگلور کشمیر میں کنٹرول لائن(اےل اوسی) کے دامن میں نہیں ہے۔ پاکستان کے قریب یا بحیرہ عرب سے متصل بھی نہیں ہے۔ تاہم لاہور سے 2068 کلومیٹردورشہرپرپاکستانی فوجےوں کی نگاہےں ہےں۔ اسی طرح کسی دشمن قوم نے بنگلور پر اپنی نگاہیں جما رکھی ہیں یہ سوال اہمےت رکھتاہے۔ اےچ اے اےل کے ایک ریٹائرڈ اہلکار نے بلیک آو¿ٹ کے دنوں کو یاد کیا ،انہوں نے 54 سال پہلے تجربہ کیا تھا،جب بنگلورمےں بلےک آﺅٹ ہواتھا۔ ان کے مطابق یہ 1971 کی بات ہے۔ان کاکہناہے کہ ہم ملیشورم میں تھے۔ میری عمر 7 سال تھی۔ جب ہندوستان بنگلہ دیش میں پاکستانی فوج سے لڑ رہا تھا تو خدشہ تھا کہ دشمن کا کوئی جنگی طیارہ آ کر بنگلور پر بم گرائے گا۔ فوج نے بنگلورو میں بلیک آو¿ٹ کر دیا تھا۔ فوج بڑی سختی کے ساتھ الرٹ کردےاتھاکہ کسی بھی صورت مےںگھر کی لائٹ کی روشنی کو باہرجانے سے روکنے کاپابندبنائے ہوئے تھے۔ جیسے ہی رات کے 8 بجتے ہرطرف جنگ کی حفاظت کے سائرن بجتے۔ سڑک کی تمام لائٹس بجھادی جاتی تھی۔ لوگ اپنے گھروں میں مٹی کے تیل کے لیمپ جلا رکھتے تھے۔پھردوسرے دن رےڈےو کے ذرےعہ پتہ چلاکہ بنگلورمےں کہےں بھی کوئی بم نہےں پھٹا،دشمن نے بنگلورکوبم سے نشانہ نہےں بناےا۔جےسی ہی رےڈےوپر ےہ خبرسنی گئی تمام بنگلوروالوں نے راحت کی سانس لی۔لےکن ڈروخوف کاماحول تھا۔اسی ڈروخوف کے ماحول مےں جنگ کے 13دن ہم نے گزارے۔

Thank you for your sharing. I am worried that I lack creative ideas. It is your article that makes me full of hope. Thank you. But, I have a question, can you help me? https://accounts.binance.info/en-ZA/register?ref=B4EPR6J0