urdu news today live

اسمبلی اسپےکرزکی قومی کمےٹی کے لئے ےوٹی قادرنامزد
بنگلور۔14مئی (سالارنےوز) لوک سبھاکے اسپےکراوم برلانے کرناٹک اسمبلی کے اسپےکراورمنگلورکے رکن اسمبلی ےوٹی قادرفرےدکو قومی اسمبلی اسپےکرزکمےٹی کے لےے مقررکےاہے۔آئےن کے دسوےںشےڈول کے تحت اوم برلانے اسپےکرزکے اختےارات اورقواعدکاجائزہ لےنے والی قومی کمےٹی مےں ےوٹی قادرکی نامزدگی کرتے ہوئے حکم جاری کےاہے۔اس قومی کمےٹی مےں مختلف رےاستوں کے صرف 4اسپےکرہی کورکن بناےاگےاہے ، ان مےں اےک ےوٹی قادربھی ہےں۔کرناٹک بالخصوص منگلور(الال)اسمبلی حلقہ کے عوام کے لئے پرمسرت اےک فخرےہ لمحہ ہے۔مہاراشٹراکے اسپےکر راہل نارووےکراس کمےٹی کے صدرہےں۔اڈےشہ کے اسپےکرسورم پادی ،کرناٹک اسمبلی کے اسپےکرےوٹی قادرفرےد،ناگ لےنڈکے اسپےکرشرنگائن لانگ کمےرسمےت تےنوں قومی کمےٹی کے رکن ہےں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *