مزدور اور کسان پالیسیوں کے خلاف آج ملک گےراحتجاج
چاروں کارپورےشنوں کی بسےں چلےں گی : کے اےس آرٹی سی
بنگلور۔8جولائی (سالارنےوز)دس مرکزی ٹریڈ یونینوں نے بروزچہارشنبہ9 جولائی کو مرکزی حکومت کی مزدور اور کسان پالیسیوں کے خلاف احتجاج کے لیے بھارت بند کی کال دی ہے۔ اس ہڑتال میں 25 کروڑ سے زیادہ مزدوروں کے حصہ لینے کا امکان ہے جس سے بینکوں، ڈاکخانوں، انشورنس کمپنیوں، کان کنی کمپنیوں اور نجی ٹرانسپورٹ کمپنیوں کی خدمات متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ مرکزی حکومت مزدور دشمن اور کسان مخالف پالیسیوں پر عمل پیرا ہے۔ اس کے علاوہ حکومت کارپوریٹ کمپنیوں کی مدد کر رہی ہے۔ ٹریڈ یونینوں کا الزام ہے کہ مزدور تنظیمیں حکومت پر دباو¿ ڈالنے کے لیے پچھلے کچھ مہینوں سے اس بند کی تیاری کر رہی ہیں۔ یہ احتجاج اس لیے کیا جا رہا ہے کیونکہ گزشتہ سال مرکزی حکومت کے وزیر محنت منسکھ منڈاویہ کو پیش کیے گئے 17 مطالبات کو پورا نہیں کیا گیا تھا۔ تنظیموں نے مطالبہ پر جلد عمل درآمد کی طرف حکومت کی توجہ مبذول کرانے کے لیے ہڑتال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔آل انڈیا ٹریڈ یونین کانگریس کی امرجیت کور نے کہا کہ کسان اور دیہی کارکن بھی ہڑتال میں حصہ لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ بند کی وجہ سے بینکنگ، ڈاک، انشورنس، کوئلے کی کانوں، کارخانوں اور ٹرانسپورٹ خدمات میں دشواری ہو سکتی ہے۔ اسکول اور کالج معمول کے مطابق چلیں گے۔ اگر بند کی حمایت میں پرائیویٹ بسوں کا عملہ ہڑتال پر جاتا ہے تو اسکولوں اور کالجوں کو جانے کے لیے بسوں پر انحصار کرنے والے طلبہ کے لیے مشکلات پیدا ہوسکتی ہیں۔جہاں تک کرناٹک کا تعلق ہے ،وہاں بندکے لےے مکمل حماےت نہ کرنے کی اطلاعت ہےں۔کرناٹک میں رےاستی روڈٹرانسپورٹ(کے اےس آرٹی سی)، ساو¿تھ ویسٹ، نارتھ ویسٹ ٹرانسپورٹ اور بی اےم ٹی سی بسیں معمول کے مطابق چلیں گی۔ ان 4 کارپوریشنوں کے ملازمین بند کی حمایت میں ہڑتال پر نہیں جا رہے ہیں۔ کے ایس آر ٹی سی کے ایک سینئر عہدیدار نے تصدیق کی ہے کہ بسیں معمول کے مطابق چلیں گی۔ آٹو، ٹیکسی اور پرائیویٹ بس مالکان اور تنظیمیں بڑی تعداد میں بند میں حصہ نہیں لے رہی ہیں۔ اس طرح بنگلور سمیت بڑے شہروں میں خدمات معمول کے مطابق رہیں گی۔ اس بھارت بند میں ریلوے یونینیں حصہ نہیں لے رہی ہیں۔سنٹرآف انڈےن ٹرےڈےونینس(سی آئی ٹی ےو)،ٹرےڈ ےونےن کوآرڈی نےشن سنٹر(ٹی ےوسی سی)،انڈےن نےشنل ٹرےڈےونےن کانگرےس(آئی اےن ٹی ےوسی)، آل انڈےاٹرےڈےونےن کانگرےس(اے آئی ٹی ےوسی)، آل انڈےاسنٹرل کونسل آف ٹرےڈےونےن (اے آئی سی سی ٹی ےو)،لےبرپروگےسےوفےڈرےشن(اےل پی اےف)،ےونائٹےڈٹرےڈ ےونےن کانگرےس( ےوٹی ےوسی)،ہندمزدورسبھا(اےچ اےم اےس)، آل انڈےاےونائٹےڈٹرےڈےونےن سنٹر(اے آئی ےوٹی ےوسی)اورسےلپ اےمپلائڈوومےنس اسوسی اےشن(اےس ای ڈبلےواے)اس احتجاج مےں اپنی تائےداورشرکت کااعلان کےاہے۔
mostbet česká podpora [url=http://mostbet87124.help]http://mostbet87124.help[/url]
1xbet mobil indir nasıl yapılır diye çok araştırdım valla. Güncel apk dosyasını nereden indireceğimi bilemedim bir türlü. Sonunda tüm teknik detayları inceleyip sistemi test ettim. En sonunda güvendiğim bir kaynağa ulaştım ve size de tüm detayları aktarmak istedim, güncel bilgilere buradan bakabilirsiniz: 1xbet mobil indir [url=1xbet-indir-5.com]1xbet mobil indir[/url]. Yani anlatmak istediğim şu — mobil uygulaması inanılmaz stabil çalışıyor.
güncellemeleri otomatik olarak yapılıyor. Kendi deneyimlerimi aktarıyorum size — başka yerde vakit kaybetmeyin yani. Herkese hayırlı olsun…
I’ve got the horror stories to back that up. Then you actually show up to get the keys. Plus they put a $5000 hold on your card and say “don’t worry about it”. Nineteen years in South Florida and these tricks still surprise me. luxury car rental miami florida. Miami without proper wheels is basically a nightmare. leather seats that won’t melt your skin in August. most are shiny garbage with fake five-star reviews. Finally found one outfit that actually delivers. prices change daily so check it out:
luxury car rental miami [url=https://luxury-car-rental-miami-19.com]luxury car rental miami[/url] also bring quality shades unless you like driving into the sun. drive safe and skip that “tire protection” upsell — total waste.