ہندوستان لوٹنے سے پہلے انڈیا ہاوس میں کھلاڑیوں کا شاندار استقبال، نیتا امبانی نے کہا: کھیل ہمیں متحد کرتا ہے
پیرس میں انڈیا ہاؤس بنایا گیا ہے جس میں تمغہ جیتنے کے بعد منو بھکر اور سربجوت کا بھی پرتپاک استقبال کیا گیا تھا۔

شیخ حسینہ کی واپسی ممکن
کوگل مین نے کہا کہ 2006، 2007 اور 2008 میں جب بنگلہ دیش میں ایک طویل عبوری حکومت تھی جس کی قیادت فوج کر رہی تھی۔ اس لیے ہمیں اس ممکنہ سیاسی کردار کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے جو فوج مستقبل میں ادا کر سکتی ہے۔ اس وقت شیخ حسینہ کی سیاست میں واپسی کے امکان پر کوگل مین نے شک ظاہر کیا، لیکن ان کی واپسی کو مسترد نہیں کیا۔
ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز آل راؤنڈر کیرون پولارڈ نے انگلینڈ کی ہنڈریڈ لیگ میں بلے سے تہلکہ مچادیا ۔ پولارڈ لگاتار 5 چھکے لگا کر سرخیوں میں آگئے ہیں۔ انہوں نے یہ چھکے ورلڈ کلاس افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان کی گیندوں پر لگائے۔
نیوز18اردو ہندوستان میں اردو کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ برائے مہربانی ہمارے واٹس چینل کو لائیو، تازہ ترین خبروں اور ویڈیوز کے لئے فالو کریں۔آپ ہماری ویب سائٹ پر خبروں، تصاویر اور خیالات کے ساتھ ساتھ انٹرٹینمنٹ، کرکٹ جیسے کھیلوں اور لائف اسٹائل سے منسلک مواد دیکھ سکتے ہیں۔ آپ ہمیں، ایکس، فیس بک، انسٹاگرام، تھریڈز،شیئرچیٹ، ڈیلی ہنٹ جیسے ایپس پر بھی فالوکرسکتے ہیں۔
بنگلورو کے ایک مشہور کافی آؤٹ لیٹ میں ایک خاتون بیت الخلاء گئی تو اس کی نظر کوڑے دان پر پڑی۔ اس کو دیکھ کر وہ حیران رہ گئی اور فوراً پولیس کو بلا لیا ۔ جانئے پھر کیا ہوا
نیوز18اردو ہندوستان میں اردو کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ برائے مہربانی ہمارے واٹس چینل کو لائیو، تازہ ترین خبروں اور ویڈیوز کے لئے فالو کریں۔آپ ہماری ویب سائٹ پر خبروں، تصاویر اور خیالات کے ساتھ ساتھ انٹرٹینمنٹ، کرکٹ جیسے کھیلوں اور لائف اسٹائل سے منسلک مواد دیکھ سکتے ہیں۔ آپ ہمیں، ایکس، فیس بک، انسٹاگرام، تھریڈز،شیئرچیٹ، ڈیلی ہنٹ جیسے ایپس پر بھی فالوکرسکتے ہیں۔
متھرا کے کرشنا جنم بھومی مندر سے متصل شاہی عیدگاہ مسجد کمپلیکس کے عدالت کی نگرانی میں سروے کی اجازت دینے والے الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر سپریم کورٹ نے جمعہ کو روک بڑھا دی ۔
بل کے مقاصد اور وجوہات کی تفصیل کے مطابق یہ بل موجودہ قانون کے سیکشن 40 کو حذف کرنے کا انتظام کرتا ہے جو بورڈ کو یہ فیصلہ کرنے کے اختیارات سے متعلق ہے کہ آیا کوئی جائیداد وقف جائیداد ہے یا نہیں۔ ترمیمی بل سنٹرل وقف کونسل اور ریاستی وقف بورڈ کو وسیع البنیاد ڈھانچہ فراہم کرتا ہے اور ایسے اداروں میں مسلم خواتین اور غیر مسلموں کی نمائندگی کو یقینی بناتا ہے۔
نیوز18اردو ہندوستان میں اردو کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ برائے مہربانی ہمارے واٹس چینل کو لائیو، تازہ ترین خبروں اور ویڈیوز کے لئے فالو کریں۔آپ ہماری ویب سائٹ پر خبروں، تصاویر اور خیالات کے ساتھ ساتھ انٹرٹینمنٹ، کرکٹ جیسے کھیلوں اور لائف اسٹائل سے منسلک مواد دیکھ سکتے ہیں۔ آپ ہمیں، ایکس، فیس بک، انسٹاگرام، تھریڈز،شیئرچیٹ، ڈیلی ہنٹ جیسے ایپس پر بھی فالوکرسکتے ہیں۔
ترکی نے ‘اسٹیل ڈوم’ کے نام سے ایک جدید ترین، ملکی سطح پر تیار کردہ ملٹی لیئرڈ ایئر ڈیفنس سسٹم کے منصوبہ کا اعلان کیا ہے۔