راجستھان میں بارش کا قہر، 24 گھنٹوں میں تقریبا 12 افراد کی موت، ہر طرف افراتفری
راجستھان میں بارش کا قہر، 24 گھنٹوں میں تقریبا 12 افراد کی موت، ہر طرف افراتفری
راجستھان میں بارش کا قہر، 24 گھنٹوں میں تقریبا 12 افراد کی موت، ہر طرف افراتفری
بتادیں کہ سپریم کورٹ نے منیش سسودیا کو ضمانت دیتے ہوئے کہا تھا کہ وہ 17 ماہ سے حراست میں ہیں۔ نچلی عدالتوں پر تنقید کرتے ہوئے عدالت عظمیٰ نے کہا تھا کہ مقدمہ کی سماعت شروع کیے بغیر انہیں طویل عرصے تک جیل میں رکھ کر انہیں جلد سماعت کے حق سے محروم کر دیا گیا ہے۔ تہاڑ سے رہا ہونے کے بعد سسودیا نے کہا کہ انہیں آئین اور جمہوریت کی مضبوطی کی وجہ سے ضمانت ملی ہے اور یہی طاقت کیجریوال کی رہائی کو یقینی بنائے گی۔
آج صبح جب کسان اپنے کھیت میں گیا تو اسے وہاں ایک ڈرون نظر آیا۔ کسان نے دیکھا کہ اس پر اردو میں کچھ لکھا ہوا ہے۔ اس کے بعد اس نے فوری طور پر بی ایس ایف کو اس کی اطلاع دی۔
نیوز18اردو ہندوستان میں اردو کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ برائے مہربانی ہمارے واٹس چینل کو لائیو، تازہ ترین خبروں اور ویڈیوز کے لئے فالو کریں۔آپ ہماری ویب سائٹ پر خبروں، تصاویر اور خیالات کے ساتھ ساتھ انٹرٹینمنٹ، کرکٹ جیسے کھیلوں اور لائف اسٹائل سے منسلک مواد دیکھ سکتے ہیں۔ آپ ہمیں، ایکس، فیس بک، انسٹاگرام، تھریڈز،شیئرچیٹ، ڈیلی ہنٹ جیسے ایپس پر بھی فالوکرسکتے ہیں۔

وقف ترمیمی بل پربحث کے دوران اکھلیش یادو اورامت شاہ میں کیوں پہوئی لفظی نوک جھوک ۔ دیکھیں ویڈیو
کرن رجیجو نے کہا کہ ہم تجویز کرتے ہیں کہ اسے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کو بھیجا جائے۔ اس پر اسپیکر نے کہا کہ ہاں میں جلد کمیٹی بناؤں گا۔ اس پر اسد الدین اویسی نے دونوں کو الگ الگ کرنے کا مطالبہ کیا۔ اسپیکر نے سوال کیا کہ اس پر ڈویژن کیسے بنتی ہے؟ اویسی نے کہا کہ ہم شروع سے ہی ڈویژن کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
نیوز18اردو ہندوستان میں اردو کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ برائے مہربانی ہمارے واٹس چینل کو لائیو، تازہ ترین خبروں اور ویڈیوز کے لئے فالو کریں۔آپ ہماری ویب سائٹ پر خبروں، تصاویر اور خیالات کے ساتھ ساتھ انٹرٹینمنٹ، کرکٹ جیسے کھیلوں اور لائف اسٹائل سے منسلک مواد دیکھ سکتے ہیں۔ آپ ہمیں، ایکس، فیس بک، انسٹاگرام، تھریڈز،شیئرچیٹ، ڈیلی ہنٹ جیسے ایپس پر بھی فالوکرسکتے ہیں
اگر ‘میں یہ نہیں کر سکتا اور تم میری بات نہیں مانتے تو میرے یہاں رہنے کا کوئی فائدہ نہیں’۔ یونس نے کہا، ‘ملک اب نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے۔ آپ کو اپنی خواہشات کے مطابق اسے دوبارہ بنانا ہوگا۔ اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو ملک کی تعمیر کے لیے استعمال کریں۔ آپ نے ملک کے لیے آزادی حاصل کی ہے۔
جموں و کشمیر:دہشت گردوں اورمجرموں کےخلاف بڑی کارروائی کی تیاری، پولیس میٹنگ میں لیاگیایہ فیصلہ