urdu news today live

Salar urdu publication

لال قلعہ کی فصیل سے آر ایس ایس کی تعریف افسوسناکمودی نے ہندوستان کے تصور کو کمزور کرنے کی کوشش کی ہے: سدارامیابنگلورو ۔15اگست (سالار نیوز) وزیر اعلیٰ سدارامیا نے وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے آر ایس ایس کی تعریف کئے جانے کی مذمت کی ہے۔لال قلعہ سے یوم آزادی کی تقریر پر…

Read Full News

وزیر اعلیٰ سدارامیا نے یوم آزادی تقریر میں مرکزی حکومت کی نا انصافیوں کو نشانہ بنایاگیارنٹی اسکیموں کے ذریعے عوام کے معیار زندگی کو بہتر بنانے ریاستی حکومت کی کوششوں کی ستائشبنگلورو15 اگست(قادری سےنئر رپورٹر) وزیر اعلیٰ سدرامیا نے ےوم آزادی تقرےب کے موقع پر رےاستی عوام کو دئے اپنے پےغام مےں کہا کہ وہ…

Read Full News

آڈگڈی میں سلنڈر دھماکے سے 10سالہ مبارک لقمہ اجلدیگر 15افراد زخمی، مکانات کو بھاری نقصان، وزیر اعلیٰ ا ور نائب وزیر اعلیٰ کا دورہبنگلورو ۔15اگست (سالار نیوز)ایک 10 سالہ لڑکا جمعہ کو یہاں ایک مشتبہ سلنڈر دھماکے میں ماراگیا، پولیس نے بتایاکہ اس واقعے میں کم از کم 15افراد زخمی ہوئے ہیں۔ وزیر اعلی سدارامیا…

Read Full News

جمہوریت، آئین، انتخابات کے تقدس، وفاقیت کو بچانے اور فاشزم کو ختم کرنے کا عہدنائب وزیر اعلیٰ شیوکمار نے 79 ویں یوم آزادی پر پانچ نکاتی عہد کروایابنگلورو، 15 اگست : نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار نے آج کانگریسیوں سے کہاکہ وہ جمہوریت کے تقدس کو بچانےکےلئے 79 ویں یوم آزادی پر پانچ نکاتی…

Read Full News

بےرون ملک تعلےم حاصل کرنے والے 148طلبہ کو قرضہ دےا گےا۔راجنا کے استعفیٰ پرڈی کے شےوکمار کا محتاط ردعملبنگلور۔11اگست (سالارنےوز) رےاستی وزارت سے وزےر برائے کوآپرےشن کے اےن راجنا کے اچانک استعفیٰ پر محتاط ردعمل ظاہر کرتے ہوئے نائب وزےراعلیٰ ڈی کے شےوکمار نے کہا کہ راجنا کے اس فےصلے کے پس منظر کے بارے…

Read Full News

فیصد سے کم نتیجہ لانے والے ایڈڈ اساتذہ کی تنخواہ روک دی گئی: وزیر تعلیمبنگلور۔11اگست(سالار نیوز)ریاست بھر کے ان سبھی پرائیویٹ اسکولوں میں جن کو سرکاری امداد حاصل ہے اگران اسکولو ںمیں ایس ایس ایل سی نتائج 60فیصد سے کم ہیں تو جس موضوع میں نتیجہ کم آیا ہے اس موضوع کے اساتذہ کو سرکاری…

Read Full News

انجمن ترقی اُردو کے زےر اہتمام کامیاب طلباءکے اعزاز مےں جلسہبنگلور۔11اگست(سالار نیوز) انجمن ترقی اُردو ہند( کرناٹک) کی طرف سے اُردو سبجکٹ مےں نماےاں نمبرات حاصل کرنے والے تقرےباً دو سو طلباءوطالبات کے اعزاز مےں16اگست کی صبح10:30بجے الامےن کمبلپوش اسکول شےوا جی نگر بنگلور مےں اےک جلسہ کا اہتمام کےا گےاہے۔ انجمن ترقی اُردو (…

Read Full News

اقلےتی فلاح کی اسکےموں کےلئے بنےادی سطح پر بےداری مہم جاری:ضمےراحمد خانبنگلورو۔11اگست (سالارنےوز) سال2024-25 کے دوران اقلےتوں کی ترقی کے لئے رےاستی حکومت کی طرف سے 2900.41کروڑ روپئے کی رقم فراہم کی گئی جبکہ2023-24کے دوران ےہ رقم 1946کروڑ اور 2022-23کے دوران 1450کروڑ روپئے رہی۔ےہ بات پےر کے روز شانتی نگر کے رکن اسمبلی اےن اے…

Read Full News

الیکشن کمیشن کی نوٹسوں سے میں ڈرنے والا نہیں : نائب وزیر اعلیبنگلورو۔11 اگست (سالار نیوز)نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار نے کہا ہے کہ انتخابات کے دوران جو دھاندلیاں ہوئی ہیں ایک سیاسی جماعت کے ذمہ دار ہونے کے ناطے انہوں نے الیکشن کمیشن کے علم میں ےہ بات لائی ہے اس پر…

Read Full News

بنگلورو ٹیک سمٹ 2025 کو دنیا کو ایک بڑا پیغام دینا چاہیے: شیوکمارسی ایس آر فنڈ کو دیہی اسکولوں پر خرچ کرنے کےلئے کاروباریوں سے اپیلبنگلورو،11 اگست (سالار نیوز) نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار نے آج کہا کہ بنگلورو ٹیک سمٹ 2025 کو دنیا کو ایک بڑا پیغام دینا چاہیے۔عہدیداروں اور تاجروں کے ساتھ…

Read Full News