urdu news today live

Salar urdu publication

موصول نہیں ہوئی ہے۔بادامی میں سدارامیا کےلئے میں نے 3ہزارووٹ خریدے تھے: سی ایم ابراہیمبنگلورو۔9 اگست (سالار نیوز) سابق مرکزی وزیر سی ایم ابراہےم نے انکشاف کیا ہے کہ 2018کے اسمبلی انتخابات کے دوران بادامی حلقہ سے سدارامیا کو کامیاب بنانے کےلئے انہوں نے سابق وزیر بی بی چمن کتی کے ساتھ مل کر 3000ووٹ…

Read More

ووٹ چوری سے متعلق راہل گاندھی کے الزامات کے مل گئے ثبوتبی ایل اوز کی جانچ کے دوران بتائے گئے مقامات پر ووٹرس نداردبنگلورو۔9 اگست (سالار نیوز)ووٹ چوری کے بارے میں کانگریس رہنما راہل گاندھی کی طرف سے جو سنسنی خیز انکشافات کئے گئے ہیں ان کے بارے میں الےکشن کمیشن کی طرف سے باضابطہ…

Read More

تمل ناڈو حکومت نےنئی تعلیمی پالیسی جاری کیچنئی،8اگست(ایجنسی)تمل ناڈو حکومت نے آج مرکزی حکومت کی قومی تعلیمی پالیسی(این ای پی)کے خلاف اپنی نئی تعلیمی پالیسی جاری کر دی۔ اس کے تحت اسکولوں میں 2 لسانی فارمولہ انگریزی اور تمل نافذ کیا جائے گا۔ نئی تعلیمی پالیسی تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے…

Read More

ہندوستانی اردو منچ کا اردو ادب و تھیٹر پر خصوصی لکچربنگلورو، 8 اگست(سالار نیوز)ہندوستانی اردو منچ کے زیرِ اہتمام اردو ادب و تھیٹر پر ایک خصوصی لکچر سیشن اتوار10 اگست کو صبح : بجے ہم سینٹر، کوئینز روڈ، شفا اسپتال کراس، نشانی: مرٹھا درشن، میں منعقد ہوگا۔ اس پروگرام میں دو ممتاز شخصیات شرکت کریں…

Read More

بنیادی تعلیم کی درجہ بندی 2+8+4کے حساب سے کرنے کی سفارشصوبائی تعلیمی پالیسی سے متعلق کمیٹی کی رپورٹ میں حکومت کو متعدد سفارشات پیشبنگلورو، 8 اگست(سالار نیوز)کرناٹک کی نئی تعلیمی پالیشی کے تحت پےش کی گئی رپورٹ میں ریاست کے تعلیمی نظام میں انقلابی تبدیلی لاتے ہوئے ریاستی حکومت سے سفارش کی گئی ہے کہ…

Read More

شہرمیں ووٹ چوری کے خلاف کانگریس کی ریالی میںبی جے پی اور الیکشن کمیشن کے خلاف غم و غصہ کا اظہارسدارامیا،شیو کمار، ضمیر احمد، کرشنا بائرے گوڑا، دنیش گنڈو راو¿ سمیت دیگرقائدین کے خطابات، ہزاروں کارکنوں کا جم غفیر، غیر معمولی جوش وخروشبنگلورو، 8 اگست(سالار نیوز)گزشتہ لوک سبھا انتخابات میں الیکشن کمیشن کی ملی بھگت…

Read More

مودی ٹرمپ کے بلےک مےل کے آگے جھک گئے ہیں: وزیر اعلیٰبنگلورو، 7 اگست(سالار نیوز)زیر اعلی سدارامیا نے جمعرات کو دعوی کیا کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا ہندوستانی سامان پر 50 فیصد ٹیرف قتصادی بلیک میل ہے، انہوں نے الزام لگایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی توجہ حقیقی سفارت کاری اور قومی مفاد…

Read More

راہل گاندھی کے دھماکہ خیز انکشافا ت کی روشنی میںمنصور علی خان ہیں بنگلورو سنٹرل کے اصلی فاتح،خضوصی تجزےہ: رضوان اللہ خان، چیف رپورٹرکانگریس رہنما راہل گاندھی نے جمعرات کے روز بنگلورو سنٹرل پارلیمانی حلقہ میں آنے والے مہا دیو پورا اسمبلی حلقہ میں ہونے والی ووٹوں کی چوری کے جو انکشافات کئے ہیں دراصل…

Read More

درج فہرست طبقات کا داخلی ریزرویشنناگ موہن داش کمیشن رپور ٹ پر 16اگست کو کابینہ میں غوربنگلورو۔7 اگست (سالار نیوز)ریاست میں درج فہرست طبقات کے داخلی ریزرویشن کے نفاذکا جائزہ لےنے کے بعد اس کے بارے میں ریاستی حکومت کو جسٹس ناگ موہن داس کمیشن نے چند دن قبل اپنی رپورٹ پےش کر دی ۔…

Read More

سرکاری اسکولوں کے معائنہ کی نگرانی اب ایپ کے ذریعے ہو گیبنگلورو۔7 اگست (سالار نیوز)ریاست بھر کے سرکاری اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں کی جانچ اور آن لائین معائنہ کا نظام متعارف کروایا جا رہا ہے اور اس کےلئے ایک موبائل اپلی کیشن بھی بنایا گیا ہے جس کا استعما ل رواں تعلیمی سال سے کیا…

Read More