میٹرو پراجکٹ میں مرکز اور ریاست دونوں کا حصہ ہے: ڈی کے شیوکماروزیر اعظم مودی کے ہاتھوں شہر میں میٹرو کی یلو لائین پر خدمات کا افتتاحبنگلورو 5 اگست (سالار نیوز) یہ بتاتے ہوئے کہ میٹرو پراجکٹ میں ریاست اور مرکز دونوں کی حصہ داری ہے، نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار نے آج کہا…
