اسکولی بچوں کے پےنے کے پانی میں زہر ملانے کا واقعہےہ حرکت دہشت گردی سے کم نہیں: سدارامیابنگلورو۔یکم اگست (سالار نیوز)شیموگہ کے ایک سرکاری اسکول میں پےنے کے پانی کے ٹینک میں چند شرپسندوں کی طرف سے زہر ملا دئےے جانے کی حرکت کو وزیر اعلیٰ سدارمیا نے دہشت گردی قرار دیا ہے۔ انہوں نے…
کل شہر میں جلسہ یوم حسین میں نائب وزیر اعلیٰ سمیت ممتاز شخصیتوں کی شرکتبنگلورو۔یکم اگست (سالار نیوز)شہر میں اتوار کے روز منائے جا رہے جلسہ یوم حسین میں ملک اور ریاست کی ممتاز شخصیتوں کو مدعو کیا گیا ہے۔ان میں نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار، وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور ، ملک…
دھرمستھلا معاملہ: ہائی کورٹ نے میڈیا پر پابندی کا حکم ہٹایابنگلورو۔یکم اگست (سالار نیوز) کرناٹک ہائی کورٹ نے ایک نچلی ٹرائل کورٹ کی طرف سے جاری کردہ ایک فریقی حکم امتناعی کو منسوخ کر دیا ہے جس نے میڈیا اداروں کو جاری دھرمستھلا کیس کے سلسلے میں ڈی ہرشیندر کمار سے متعلق کسی بھی خبر…
جمعہ کے روز بھی جنگلوں میں ایس آئی ٹی کی کھدائی جاری رہیمزید دس بارہ انسانی ہڈیوں اور کھوپڑی کے برآمد ہونے کے انکشافات سے سنسنی میں اضافہبنگلورو۔یکم اگست (سالار نیوز)دھرم ستھلا میں عصمت ریزی، قتل اور اجتماعی تدفین کے معاملہ کی جانچ کر رہی اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم (ایس آئی ٹی) جمعہ کو لگاتار…
اعضا ءکے عطےہ کےلئے خون کی جانچ ، بنگلورو سے باہرمزید لیباریٹریوں کا قیام جلد ؛ وزیر صحتبنگلورو۔یکم اگست (سالار نیوز)ریاستی وزیر صحت دنیش گنڈو راو¿ نے کہا ہے کہ اعضاءکے عطےہ کی صورت میں خون کی جانچ کےلئے لےباریٹری کی سہولت جو فی الوقت صرف راجدھانی بنگلورو میں ہے ، جلد ہی دیگراضلاع میں…
دھرمستھلا معاملہ میں سوشیل میڈیا پوسٹوں پر حکومت کی گہری نظر : وزیر داخلہبنگلورو۔یکم اگست (سالار نیوز)وزیر داخلہ جی پرمیشورا نے جمعہ کو کہا کہ حکومت دھرمستھلا میں مبینہ اجتماعی تدفین سے متعلق پوسٹس کےلئے سوشل میڈیا پر نظر رکھے ہوئے ہے اور ان لوگوں کے خلاف کارروائی کا انتباہ دیا جو “معاشرے میں جذبات…
فلےٹ فراہم کرنے کے نام پر ہزاروں خریداروں کو دھوکہمعرو ف رئےل یسٹیٹ کمپنی اوزون اربانا کے ٹھکانوں پر ای ڈی کے چھاپےبنگلورو۔یکم اگست (سالار نیوز)فلےٹ فروخت کرنے کے نام پر خریدارو ں سے کروڑوں روپے لےنے کے بعد ان کو فلےٹ فراہم کرنے میں ناکام معرو ف رئےل ایسٹیٹ کمپنی اوزون اربانا کے ٹھکانوں…
ضمیر احمد خان کے جنم دن پر شیدائےوں کا غیر معمولی جوش وخروشبنگلورو۔یکم اگست (سالار نیوز)ریاستی وزیر برائے ہاوزنگ ، اقلیتی بہبود واوقاف ضمیر احمد خان نے جمعہ کے روز اپنا جنم دن منایا۔ ان کی رہائش گاہ پر جہاں ان کے ساتھ کام کرنے والے افسروں اور عملہ نے انہیں مبارکباد دی تو وہیں…
حج درخواستیں داخل کرنے کی تاریخ میں 7اگست تک توسیعمنتخب ہونے والے عازمین 20اگست تک 1,52,300/-کی پےشگی رقم جمع کروادیں: ذوالفقار ٹیپوبنگلورو:31جولائی(سالار نیوز)امسال سفر حج بیت اللہ کےلئے حج کمیٹی سے جانے کے خواہشمندوں کےلئے آن لائن درخواست داخل کرنے کی مدت میں سات دنوں کی توسیع کا اعلان کیا گیاہے۔ 31جولائی درخواست جمع کروانے…
دھرمستھلا ایس آئی ٹی کے سربراہ کو مرکزی ڈیوٹی پر تعینات کرنے کی تیاریاگر وہ جائیں گے تو کسی اور کو سربراہ بنایا جائے گا: سدارامیابنگلورو:31جولائی(سالار نیوز) وزیر اعلیٰ سدارامیا نے جمعرات کو کہا کہ سینئر آئی پی ایس افسر پرنب موہنتی، جو دھرمستھلا میں ”اجتماعی تدفین“کے الزامات کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی گئی…