دھرمستھلا ایس آئی ٹی کے سربراہ کو مرکزی ڈیوٹی پر تعینات کرنے کی تیاریاگر وہ جائیں گے تو کسی اور کو سربراہ بنایا جائے گا: سدارامیابنگلورو:31جولائی(سالار نیوز) وزیر اعلیٰ سدارامیا نے جمعرات کو کہا کہ سینئر آئی پی ایس افسر پرنب موہنتی، جو دھرمستھلا میں ”اجتماعی تدفین“کے الزامات کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی گئی…
دھرمستھلا میں کھدائی کے دوران انسانی ہڈیوں کا ڈھانچہ برآمد ہونے کے سبب سنسٹیبنگلورو، 31 جولائی(سالار نیوز)اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم (ایس آئی ٹی) جو مبینہ طور پر اجتماعی تدفین کے معاملہ کی تحقیقات کر رہی ہے اس کے حکام نے بتایا ہے کہ کھدائی کے تیسرے دن دھرمستھلا سے ، انسانی باقیات، جس کا شبہ…
ووٹ چوری کے خلاف شہر میں 5اگست کو راہل گاندھی کی قیادت میں احتجاجفریڈم پارک میں دھرنا دیا جائے گا ، راہل گاندھی خود دھاندلیوں کو بے نقاب کریں گے: شیو کماربنگلورو، 31 جولائی(سالار نیوز)لو ک سبھا انتخابات کے دوران شہر کے بنگلوروسنٹرل لوک سبھا حلقہ میں آنے والے مہا دیو پورا اسمبلی حلقہ میں…
بنگلورو جلد ہی ”کوانٹم کیپٹل“ہوگا: ڈی سی ایم ڈی کے شیوکماربنگلورو، 31 جولائی(سالار نیوز): نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے آج کہا کہ بنگلورو جلد ہی”کوانٹم کیپٹل“ بن جائے گا کیونکہ حکومت کوانٹم ٹیکنالوجی کےلئے ایک وقف کلسٹر قائم کر رہی ہے۔کوانٹم انڈیا بنگلورو 2025کے پہلے ایڈیشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے،…
حضرت حمیدشاہؒ حضرت محب شاہ آئی ٹی آئی میں نوجوانوں کی ہنرمندی کےلئے نئے کورسز متعارفبنگلورو، 31 جولائی(سالار نیوز)شہر بنگلورو کے معروف ادارے حضرت حمید شاہ ؒ حضرت محب شاہؒ درگاہ کی مجلس منتظمہ کی طرف سے حمید شاہ ؒ کامپلکس میں چلائے جا رہے آئی ٹی آئی میں نوجوانوں کو ہنر مندی کے نئے…
ٹےکنالوجی کے دورمےں بچوں کوحفظ قرآن کی طرف مبذ ول کرناواقعی قابل ستائشجامعہ محمدےہ منصورہ مےں منعقدہ تاج الوقارتقرےب سے ڈاکٹرپروےزمدنی کاخطاببنگلور۔30جولائی (سالارنےوز)رےاست کے معروف ادارہ جامعہ محمدےہ منصورہ بنگلورکی زےرنگرانی جامعہ کی وسےع مسجدمےں 30جولائی بروز چہارشنبہ حفاظ کرام کی تکرےم ،تہنےت کی اےک نشست بنام تاج الوقار مرکزدارالھدیٰ اڈپی کے زےراہمتام منعقدہوئی ۔اجلاس…
شیواجی نگرمیں 140پرانی تمل اسکول کی نئی عمارت کا افتتاحبنگلور۔30جولائی (سالارنےوز)140سالہ قدےم تمل اسکول شےواجی نگر کی پہچان ہے ۔آج سے تےن سال قبل جب بنگلور مےں بھاری بارش ہوئی تو ےہ عمارت گرگئی تھی۔ اس کے بعد اس خستہ حال عمارت مےں صرف سات آٹھ طلبہ رہ گئے تھے۔ لوگ سمجھ رہے تھے کہ…
ہدےہ تشکر پےش کےا۔اولا،اوبرکی طرح اےمبولےنس کوبک کرنے کی سہولت ہوگی:دنےش گنڈوراﺅبنگلور۔30جولائی (سالارنےوز)ریاست میں ایمبولینس سروس کو کرناٹک پرائیویٹ میڈیکل اسٹیبلشمنٹ (کے پی اےم اے) ایکٹ کے تحت لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ رےاستی وزےربرائے صحت و خاندانی بہبود دنیش گنڈو راو¿ نے کہا کہ ایمبولینس کیسی ہونی چاہئے اور اس کی قیمت کتنی…
اگست کو شہر میں 33ویں یوم حسین پروگرام کا اہتمامبنگلورو۔30 جولائی(سالار نیوز)ہر سال کی طرح امسال بھی شہر کے رچمنڈ ٹاو¿ن میں واقع شیعہ آرام گاہ میں بروز اتوار3اگست 2025 کانگریس رہنما آغا سلطان کی جانب سے یوم حسین ؓ کا اہتمام کیا گیاہے۔اس پروگرام کے کنوینرآغا سلطان نے بتایا کہ اس پروگرام کے اہتمام…
پروفیشنل کورسوں میں داخلہ لینے والے طلباءکو اریوو اسکیم کے ذریعے قرضہضمیر احمد خان کی موجودگی میں کے ایم ڈی سی اور کرناٹکا ایگزامینشن اتھارٹی میں معاہدہبنگلورو۔30 جولائی(سالار نیوز)ہاو¿سنگ، اقلیتی بہبود اور وقف کے وزیر ضمیر احمد خان نے تعلیمی سال 2025-26 کےلئے کرناٹکا مائنارٹیز ڈیولپمنٹ کارپویشن (کے ایم ڈی سی ) کی اریوو ایجوکیشن…