urdu news today live

جےولر ی دکان کے مالک کو دھوکہ دئے2ملزمےن گرفتار1.60کروڑ روپئے مالےت کا سونا ضبطبنگلورو11نومبر(سالار نےوز)سونے کے زیورات تےار کرنے کےلئے سونالے کر رقم یا زیورات واپس کئے بغیر جےولری دکان کے مالک کو دھوکہ دے رہے 2دھوکہ بازوں کو السور گےٹ پولےس نے گرفتار کر لےا ہے۔ پولےس ملز مےن کے قبضہ سے1.60کروڑروپئے مالےت کا…

Read More

رائل ان فےلڈ موٹر سائےکلوں کی چوری کررہاملزم گرفتاراےک کروڑ روپئے مالےت کی42گاڑےاں ضبطبنگلورو11نومبر(سالار نےوز)مکانوں کے سامنے اور پارکنگ مقامات مےںکھڑی رائل این فیلڈ بائک چوری کرنے والے بےن رےاستی ملز م کوآڈگوڈی پولےس نے گرفتار کر لےا ہے ۔پولےس ملز م کے قبضہ سے اےک کروڑ روپئے مالےت کے42موٹر سائےکلےں ضبط کی ہےں ۔…

Read More

آن لائین سروے کی مدت میں 30نومبر تک توسیعبنگلورو۔11 نومبر (سالار نیوز) ریاستی حکومت کی طرف سے کروائے جا رہے سماجی معاشی وتعلیمی سروے کےلئے آن لائین تفصیلات درج کرنے کی مدت میں دوبارہ توسیع کی گئی ہے۔ ریاستی پسماندہ طبقات کمیشن کی طرف سے کروائے جا رہے اس سروے کےلئے آن لائن تفصیلات درج…

Read More

شہر کی خستہ حال سڑکوں کو سدھارنے میں کانگریس حکومت ناکام: اشوکبنگلورو۔8 نومبر (سالار نیوز)ریاستی بی جے پی نے کانگریس حکومت پر ریاست کی ترقی کو نظر انداز کر دینے کا الزام لگایا ہے۔ ریاستی اسمبلی کے اپوزیشن لےڈر آر اشوک نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت کے پاس شہر بنگلورو کی خستہ حال سڑکوں…

Read More

گنے کے کاشت کاروں کو اضافی تائیدی قیمت دینے کا اقدامشکر کارخانوں کے مالکوں سے مشور ے کے بعد ہی اٹھایا گیا: وزیر اعلیٰبنگلورو۔8 نومبر (سالار نیوز)وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا ہے کہ گنے کے کاشت کارو ںکی طرف سے ان کی فصل پر تائیدی قیمت میں اضافہ کےلئے کی گئی مانگ کو تسلیم کرنے…

Read More

شہر میں بے گھروں کو ایک لاکھ مکانات کی فراہمی کا سلسلہ چل پڑاراجیو گاندھی ہاوزنگ کارپوریشن کی طرف سے بلند عمارتوں کی تعمیر کاکام تیزی سے جاری: ضمیر احمد خانبنگلورو۔8 نومبر (سالار نیوز)شہر بنگلور کے مختلف علاقوں میں آباد بے گھر لوگوں کو اپنا گھر فراہم کرنے کےلئے راجیو گاندھی ہاوزنگ کارپوریشن کی طر…

Read More

شہر میں چھ آرٹی اوز پر لوک آیکتہ نے بیک وقت چھاپے مارےبڑے پےمانہ پر کرپشن بے نقاب، افسروں کے خلاف کارروائی کی سفارشبنگلورو۔8 نومبر (سالار نیوز)لوک آیکتہ کے افسروں نے جمعہ کے روز بنگلورو کے چھ آر ٹی او دفاتر پر اچانک دھاوا بولا اور اس مرحلہ میں آر ٹی او افسروں کی مبےنہ…

Read More

گریٹربنگلورو کے کارپوریشنوں کی وارڈ حد بندی کا قطعی نوٹی فکیشن عنقریب: چیف کمشنربنگلورو۔7 نومبر (سالار نیوز)گریٹر بنگلورو اتھارٹی(جی بی اے ) کے وارڈوں کی حد بندی کا قطعی نوٹی فکیشن جلد ہی جاری ہونے والا ہے۔ ےہ بات جمعہ کے روز جی بی اے کے چیف کمشنر مہیشور راو¿ نے کہی۔شہر میںمیڈیا کے ساتھ…

Read More

چےتا پورمیں آر ایس ایس روٹ مارچ کی اجازت کامعاملہریاستی حکومت نے ہائی کورٹ سے ایک ہفتہ کی مہلت لے لیبنگلورو۔7 نومبر (سالار نیوز)کلبرگی کے چےتا پورمیں آر ایس ایس کی روٹ مارچ نکالنے کےلئے اجازت دینے کے معاملہ میں ریاستی حکومت نے فیصلہ کرنے کےلئے ہائی کور ٹ سے ایک اور ہفتہ کی مہلت…

Read More

گنے کے کاشت کاروں کی مانگ کو ریاستی حکومت نے کیا تسلےمفی ٹن گنے کی تائیدی قیمت3300روپے مقرر، کسان رہنماو¿ں سے میٹنگ کے بعدوزیر اعلیٰ کا فیصلہبنگلورو۔7 نومبر (سالار نیوز)کرناٹک کے شمالی اضلاع میں گنے کے کاشت کاروں کااحجاج شدت اختیار کرجانے کے نتیجے میں جمعہ کے روز وزیر اعلیٰ سدارامیا نے گنے کے کارخانوں…

Read More