بیلگاوی میں گنّے کے کسانوں کا احتجاج شدت اختیار کر گیاپولیس لاٹھی چارج کے بعد کسانوں کا پتھراو¿، باگل کوٹ اور وجئے پور میں بھی احتجاجبنگلورو۔7 نومبر (سالار نیوز)گنے کے کاشت کاروں کی طرف سے فی ٹن گنے کے عوض 3500روپے کی تائیدی قیمت کی مانگ کرتے ہوئے جاری احتجاج جمعہ کے روز نویں دن…
