گریٹر بنگلور و اتھارٹی کے تحت بنگلورو کو ہمہ جہت ترقی دی جائے گی: سدارامیابنگلورو۔10 اکتوبر(سالار نیوز)وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ریاستی حکومت کی طرف سے گریٹر بنگلورو کی تشکیل اور پانچ کارپوریشنوں کے قیام کے فیصلہ کا دفاع کیا ہے اور کہا ہے کہ 1.40کروڑ کی آبادی والے شہر بنگلورو کی نگرانی کےلئے صرف ایک…
