urdu news today live

کرناٹک میں ”تارے زمین پر“کی دوبارہ واپسیطلبہ مےں سائنسی تجسس بڑھانے موبائل ڈیجیٹل پلینیٹوریم منصوبہ کااعلانبنگلور۔ 19 اکتوبر (سالارنےوز)کرناٹک حکومت نے ریاست کے طلبہ میں سائنسی تجسس کو فروغ دینے اور فلکیات کی تعلیم کو دیہی و نیم شہری علاقوں تک پہنچانے کے مقصد سے 11 موبائل ڈیجیٹل پلینیٹوریم کے آپریشن اور دیکھ بھال کے…

Read More

شہر کے وقار کو داغدار کرنے والوں کو خود احتسابی کرنی چاہیے:شےوکماربنگلورکی ترقی کے لےے 1.04لاکھ کروڑکامنصوبہ ،پانچ کارپورےشنوں کو50کروڑتک خرچ کی اجازتبنگلور۔ 19 اکتوبر (سالارنےوز)ریاست کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے بنگلورو کے وقار کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ بنگلورو کی سہولتوں سے فائدہ اٹھا کر ترقی کی منازل…

Read More

بےلگاوی کوآپریٹو بینک الیکشن میں ہنگامہ آرائیجارکی ہولی برادران اور ساودی گروپ آمنے سامنےبنگلور۔ 19 اکتوبر (سالارنےوز)بےلگاوی ضلعی مرکزی کوآپریٹو بینک کے انتخابات کے دوران اتوار کو شدید ہنگامہ آرائی دیکھنے کو ملی، جب جارکی ہولی برادران کے گروپ اور رکن اسمبلی لکشمن ساودی کے گروپ کے درمیان زبردست جھڑپ ہوئی۔ذرائع کے مطابق ساودی گروپ…

Read More

چتتاپور میں آر ایس ایس جلوس کی اجازت مستردہائی کورٹ نے نئی درخواست داخل کرنے کی ہدایت دیبنگلور۔ 19 اکتوبر (سالارنےوز)کلبرگی کے چتتاپور میں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے پتھ سنچلن (جلوس) کی اجازت سے انکار کے خلاف دائر عرضی پر آج کلبرگی ہائی کورٹ بینچ میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے عرضی…

Read More

کرناٹک میں سماجی و تعلیمی سروے کی مدت 31 اکتوبر تک بڑھا دی گئیدیوالی پر سروے عملے کو تین دن کی چھٹی، 23 اکتوبر سے دوبارہ آغازبنگلور۔19اکتوبر(سالارنےوز)ریاست میں جاری سماجی و تعلیمی سروے کو 31 اکتوبر تک بڑھانے کا فیصلہ وزیراعلیٰ کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں کیا گیا ہے، یہ بات کنڑا و ثقافت…

Read More

ملےکار جن کھرگے سے شےو کمار کی ملاقات ،طوےل بات چےت کے دوران اہم اموار پر تبادلہ خےالنائب وزےر اعلیٰ کو صبر کی تلقےن اور ےقےن دلاےا کہ پارٹی کےلئے ان کی وفاداری بہت جلد رنگ لائے گی بنگلورو۔18اکتوبر (سالار نےوز) آل انڈےا کانگرےس کمےٹی(اے آئی سی سی ) کے صدر ملےکارجن کھرگے نے نائب…

Read More

آئی ٹی کمپنےوں کے مسائل کو حل کرنے کی ہر ممکنہ کوشش کی جائے گی۔ شےو کمارتنقےد کرنے والوں کو جواب کام کے ذریعہ ملے گا، کے آر پورم بازارکی منتقلی پرغورکےا جائے گا بنگلورو۔18اکتوبر (سالار نےوز) نائب وزےر اعلیٰ ڈی کے شےو کمار نے کہا کہ آنے والے دنوں میں وہ آئی ٹی بی…

Read More

امبیڈکر کے آئین کی مخالفت کرنے والے آر ایس ایس اور سنگھ پرےوار سے ہوشیار رہیں: وزےر اعلیٰباباصاحب ایک عظیم شخصےت جنہوں نے اپنے علم کا استعمال سماج مےں تبدےلی لانے کےلئے کےا : سدارامیا مےسور۔18اکتوبر (پےر پاشاہ ۔نامہ نگار ) وزےر اعلیٰ سدارامےانے سنگھ پریوار اور آر ایس ایس کو نشانہ بناتے ہوئے کہا…

Read More

ڈاکٹر عبد القدیر کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا سر سید ایوارڈشاہین ادارہ جات کی سرگرمیوں کی ستائش خدمات کا اعترافبنگلور علی گڑھ۔ 17 اکتوبر(سالار نیوز) سر سید احمد خان کے دو سو آٹھ ویں یوم پیدائش کے موقع پر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی نے آج ڈاکٹر عبد القدیر چیرمین شاہین گروپ کو سرسید ایوارڈ…

Read More

سلطان جیولرس کے کیومی کلکشن کا آج بھاگےہ شری کے ہاتھوں اجرائبنگلورو۔17 اکتوبر(سالار نیوز)بالی ووڈ اداکارہ بھاگےہ شری سلطان ڈائمنڈس اینڈ گولڈ کے کلکشن کیومی کا بروز ہفتہ18اکتوبر کو اجراءکریں گی۔ کیومی کلکشن جو ہیرے اور پولکی زیورارت کی ہے ان زیوارت کی ساخت ہی اس کو پہنے والے کو انفرادی حیثیت کا حامل بنا…

Read More