NEET UG 2024:منسوخ کیے جائیں گے1563امیدواروں کے اسکورکارڈز، دوبارہ دیناہوگاامتحان، سپریم کورٹ کافیصلہ
سپریم کورٹ نے اپنے حکم میں کہا کہ امتحان 23 جون کو دوبارہ ہوگا اور نتیجہ 30 جون کو اعلان کیا جائے گا۔ اس لیے 6 جولائی سے شروع ہونے والی کونسلنگ پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ دراصل، مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ کو بتایا تھا کہ 1563 امیدواروں کے اسکور کارڈ کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جنہیں گریس مارکس دیئے گئے تھے۔