ابری مسجدکی جگہ لفظ”تین گنبد ڈھانچہ”کےالفاظ لکھنے کےفیصلہ پراسدالدین اویسی کااعتراض ،NCERTسےکی یہ مانگ
ابری مسجدکی جگہ لفظ”تین گنبد ڈھانچہ”کےالفاظ لکھنے کےفیصلہ پراسدالدین اویسی کااعتراض ،NCERTسےکی یہ مانگ
ابری مسجدکی جگہ لفظ”تین گنبد ڈھانچہ”کےالفاظ لکھنے کےفیصلہ پراسدالدین اویسی کااعتراض ،NCERTسےکی یہ مانگ
الندہ یونیورسٹی کاافتتاح کرنے کے بعد پی ایم مودی نے کہا ۔۔نالندہ نام نہیں پہچان ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ یہ نیا کیمپس ہندوستان کی صلاحیت کو دنیا کے سامنے متعارف کرائے گا۔ نالندہ دکھائے گا کہ مضبوط انسانی اقدار پر کھڑی قومیں قومی تاریخ کو زندہ کرکے بہتر مستقبل کی بنیاد رکھنا…
وزیراعظم نریندرمودی G-7 کےسالانہ سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے اٹلی روانہ، جیوبائیڈن سے بھی ہوگی بات چیت
جائزہ میٹنگ میں پی ایم مودی کو جموں و کشمیر میں دہشت گردانہ حملوں کے ساتھ ساتھ اب تک کیے گئے اقدامات کے بارے میں بھی جانکاری دی گئی۔ پی ایم مودی نے وزیر داخلہ امت شاہ اور جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر (ایل جی) منوج سنہا سے بھی جموں و کشمیر میں سیکورٹی کی صورتحال پر بات کی ہے
پارلیمنٹ کا پہلا اجلاس 24 جون سے شروع ہونے والا ہے۔ یہ سیشن آٹھ دن تک جاری رہے گا۔ اسپیکر کا انتخاب اجلاس کے تیسرے دن 26 جون کو ہونا ہے۔ اس سلسلے میں لوک سبھا نے ایک بلیٹن جاری کرکے جانکاری دی ہے۔
سپریم کورٹ نے اپنے حکم میں کہا کہ امتحان 23 جون کو دوبارہ ہوگا اور نتیجہ 30 جون کو اعلان کیا جائے گا۔ اس لیے 6 جولائی سے شروع ہونے والی کونسلنگ پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ دراصل، مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ کو بتایا تھا کہ 1563 امیدواروں کے اسکور کارڈ کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جنہیں گریس مارکس دیئے گئے تھے۔
لوک سبھا انتخابات میں اجیت پوار کو بری طرح گھیرنے کے بعد انہوں نے آنے والے اسمبلی انتخابات میں ان سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی بنانی شروع کر دی ہے۔ شرد پوار نے ریاست میں اسمبلی انتخابات کی تیاری شروع کر دی ہے۔ دیوالی سے پہلے اکتوبر میں ریاست میں اسمبلی انتخابات ہو سکتے ہیں۔
جموں و کشمیر میں ایک بار پھر دہشت گرد سر اٹھاتے نظر آ رہے ہیں۔ ریاسی میں دہشت گردانہ حملے کے بعد ابھی تلاشی آپریشن چل ہی رہا تھا کہ کٹھوعہ علاقے میں دہشت گردوں نے پھر سے گھنونی حرکت کی ہے۔
اوڈیشہ کے نئے وزیراعلی پر سسپینس ختم، بی جے پی نے موہن ماجھی کے نام پر لگائی مہر ھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اوڈیشہ کے نئے وزیر اعلیٰ کے حوالے سے جاری قیاس آرائیوں کو ختم کر دیا ہے۔ بی جے پی کے موہن ماجھی ریاست کے نئے وزیر اعلیٰ ہوں گے۔ وہ…