کیرالہ کے کنّور میں المناک حادثہکرناٹک کی الامین کالج کے تین طلبہ سمندر میں ڈوب کر جاں بحقکنّور / بنگلورو، 3 نومبر (سالار نےوز)کیرالہ کے ضلع کنّور کے پایمبلّم ساحل پر سیر و تفریح کے دوران کرناٹک کے تین طلبہ کے سمندر میں ڈوب کر جاں بحق ہونے کا دردناک واقعہ پیش آیا۔ یہ حادثہ…
India
شہر میں کبوتروں کی تعداد میں بے تحاشہ اضافہ تشویشناکپھےپڑوں کے امراض میں اضافہ کا سبب بن سکتا ہے: سریش کماربنگلورو۔3 نومبر (سالار نیوز)شہر میں دن بدن کبوتروں کی تعداد میں اضافہ پر سابق وزیر اور بی جے پی رکن اسمبلی سریش کمار نے تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ کبوتروں کی…
ایم ای ایس رہنما کے ساتھ سیلفی لینا مہنگا پڑاخاطی پولیس سب انسپکٹر کے خلاف کارروائی ضرور ہو گی:پرمیشوربنگلورو۔یکم نومبر (سالار نیوز)بیلگاوی میں کرناٹک راجیوتسوا تقریب کے خلاف مرہٹی تنظیم مہاراشٹرا ایکی کرن سمیتی (ایم ای ایس ) کی تحریک کے دوران ایم ای ایس کے ایک لےڈر کے ساتھ سیلفی لےنے والے پولیس انسپکٹر…
پسماندہ طبقات کو42فیصدریزرویشن، تلنگانہ ہائی کورٹ کے پیر کو فیصلہ پر تمام کی نظرحیدرآبادیکم نومبر(یواین آئی)حیدرآباد کے جوبلی ہلزاسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب کی انتخابی مہم کے دوران تلنگانہ کی سیاست ایک بار پھر بی سی ریزرویشن کے مسئلہ کے گرد گھومنے لگی ہے ۔ بی سی طبقہ کو 42 فیصد ریزرویشن دینے کے سلسلہ…
آر ایس ایس قانون سے بالاتر نہیں، وہ اپنی حرکتوں کےلئے جوابدہ ہے: دنیش گنڈو راو¿بنگلورو۔یکم نومبر (سالار نیوز)اریاستی وزیر صحت دنیش گنڈو راو¿ نے کہا ہے کہ آر ایس ایس کو ئی رضاکار تنظیم نہیں بلکہ ایک فرقہ پرست اور سیاسی تنظےم ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے ساتھ اس تنظیم…
آر ایس ایس قانون سے بالاتر نہیں، وہ اپنی حرکتوں کےلئے جوابدہ ہے: دنیش گنڈو راو¿بنگلورو۔یکم نومبر (سالار نیوز)اریاستی وزیر صحت دنیش گنڈو راو¿ نے کہا ہے کہ آر ایس ایس کو ئی رضاکار تنظیم نہیں بلکہ ایک فرقہ پرست اور سیاسی تنظےم ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے ساتھ اس تنظیم…
کیا ڈی کے شیو کمار نے وزیر اعلیٰ بننے کا ارادہ ترک کر دیا؟بنگلورو۔یکم نومبر (سالار نیوز)ایسے مرحلہ میں جبکہ کرناٹک میں کانگریس حکومت کی قیادت کو بدلنے کے بارے میں قیاس آرائےاں کافی زوروں پر ہیں ۔نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار کی طرف سے کانگریس پارٹی کےلئے قربانی دینے سے متعلق بیان…
ٹنل روڈ پر آر اشوک کی قیادت میں ایک کمیٹی بنانے تیار: ڈی کے شیوکماربنگلورو، یکم نومبر(سالار نیوز) نائب وزیر اعلی ڈی کے شیوکمار نے آج کہا کہ وہ ٹنل روڈ پر اپوزیشن لیڈر آر اشوک کی قیادت میں ایک کمیٹی بنانےکےلئے تیار ہیں۔شہر کے کنٹیروا اسٹیڈیم میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے، انہوں نے…
پانچویں قومی میرین فشریز مردم شماری کے لیے ایپ لانچکوچی، 31 اکتوبر ( یو این آئی) مرکزی حکومت اگلے ہفتے پانچویں قومی میرین فشریز مردم شماری کا آغاز کر رہی ہے ، جس میں 3 نومبر سے 18 دسمبر تک گھر گھر جا کر اہم معلومات جمع کی جائیں گی۔ ماہی پروری کی مردم شماری…
شہر کے ٹنل روڈ پراجکٹ کےلئے ٹینڈر کی مدت میں 11نومبر تک توسیعبنگلورو۔31 اکتوبر(سالار نیوز)شہر بنگلورو کے شمالی اور جنوبی حصہ کو جوڑنے کےلئے مجوزہ ٹنل روڈ جو ہےبال کے ایسٹیم مال سے سنٹرل سلک بور ڈ تک تعمیر ہونے والاہے اس کےلئے عالمی ٹینڈر کی مدت میں ریاستی حکومت نے 11نومبر تک کی توسیع…