اترپردیش، مہاراشٹر سمیت ان ریاستوں میں بارش کا قہر، بند ہوئے سبھی اسکول، ہائی الرٹ جاری
لک کی مختلف ریاستوں میں موسلادھار بارش کے باعث آرینج اور ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ مہاراشٹر کی راجدھانی ممبئی میں ریکارڈ سطح سے زیادہ بارش ہو رہی ہے۔ ممبئی سمیت کئی شہروں میں شدید بارش کی وجہ سے اسکول بند کردیئے گئے ہیں۔