urdu news today live

بنگلور۔بروزجمعہ 26ستمبرکوریگل جےولرس مےنوفےکچررس اےنڈہول سےلرس کی نئی شاخ کاافتتاح شہرکے مارتہلی علاقہ مےںرکن اسمبلی منجولا اروند لمباولی کے ہاتھوں عمل مےں آےا۔ اس موقع پر رےگل جےولرس کے چےرمےن شےوداسن ٹی کے ،اےم ڈی اورسی ای اووبھن شےوداس،سی ای او گوپال اےم موجودرہے۔

Read More

دھرمستھلا معاملے کی تفتےش اےس آئی ٹی دیانت داری سے کر رہی ہے: دنیش گنڈو راو¿مودی دیں 10 ہزارتو سب کا وکاس، ہم دےں 2 ہزارتو دیوالیہ!بنگلور۔26ستمبر(سالارنےوز) دھرمستھلا معاملہ سے متعلق اےس آئی ٹی دیانت داری سے تفتیش کر رہی ہے۔ اس معاملہ مےں اےس آئی ٹی کی طرف سے تفتیش شروع کرنے کے بعد…

Read More

وزےراعلیٰ نے 34کارپورےشن اوربورڈزکے صدورکی فہرست کومنظوری دے دیبنگلور۔26ستمبر(سالارنےوز)رےاستی بورڈاورکارپورےشنوں کے لےے وزیراعلیٰ سدارامےانے 34 ناموں کی فہرست کو باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ کارپوریشن وبورڈز کے صدور کی تقرری کی فہرست کو وزیراعلیٰ نے باضابطہ منظوری دی ہے۔ اے آئی سی سی نے 39 افراد کی فہرست جاری کی تھی، جس میں کچھ ترمیم…

Read More

سروے سے کوئی بھی خاندان محروم نہ رہے ۔سب کو شامل کرنا لازمبنگلوراربن مےں سروے کاطوفانی آغاز،50لاکھ گھرانوں کاہدف،7اکتوبرتک کام مکمل کرےں:وزےراعلیٰبنگلور۔26ستمبر(سالارنےوز)رےاستی وزےراعلیٰ سدارامےانے کہاکہ ریاست کرناٹک میں جاری سماجی و تعلیمی سروے 2025 کا مقصد ہر گھرانے کا درست ڈیٹا حاصل کرنا ہے تاکہ پالیسی سازی اور فلاحی اسکیموں کو مو¿ثر انداز میں نافذ…

Read More

موسم اےک بارپھرکروٹ لےنے کوتےار۔شمالی کرنا ٹک مےںآرےنج الرٹآج سے تےن دنوں تک رےاست کے کئی اضلاع مےں بارش کاامکانبنگلور۔26ستمبر(سالارنےوز)محکمہ موسمیات نے کرناٹک کے شمالی اندرونی اضلاع کے لئے شدید بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے 27 ستمبر سے شروع ہونے والے تین دنوں کے لیےآرےنج اور یلو الرٹس جاری کیے ہیں۔ خلیج بنگال میں…

Read More

ماں اور بچے کی اموات کی شرح کم سے کم سطح پر لانا اولین ترجیح ہے: وزیر صحترےڈےالوجسٹ،اورماہرڈاکٹرزکی بھرتی کااعلان۔220اےم بی بی اےس کی فوری تقرریبنگلور۔26ستمبر(سالارنےوز) رےاستی وزےربرائے صحت وبہبودی خاندان دنےش گنڈوراﺅنے اےک چونکانے والی حقےقت کاانکشاف کرتے ہوئے کہاکہ جنوبی بھارت کی ریاستوں میں سب سے زیادہ ماں اور بچے کی اموات کی…

Read More

پولیس بھرتی میں عمر کی حد میں نرمی: وزےرداخلہ کابڑافےصلہپی اےس آئی اورکانسٹےبل کی بھرتی مےں عمرکی حدمےںدوسال کی رعاےتبنگلور۔26ستمبر(سالارنےوز)ریاستی وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے پولیس فورس میں بھرتی کے خواہشمند نوجوانوں کے لیے ایک اہم اور وقتی ریلیف کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے جمعہ کے روز پولیس سب انسپکٹر (پی اےس آئی)…

Read More

مہا دیو پور ہ اسمبلی حلقہ کے کانگریس رہنماو¿ں کا مشاورتی اجلاسحلقہ میں کانگریس کی گرفت مضبوط کرنے کے لئے جدوجہد ضروری: منصور علی خانبنگلورو۔26ستمبر(سالار نیوز)ووٹ چوری کے معاملہ میں ملک بھر میں توجہ کا مرکز بننے والے مہا دیو پور ہ اسمبلی حلقہ میں گریٹر بنگلورو کارپوریشنزکے انتخابات کی تیاریوں کے سلسلہ میں ایک…

Read More

داونگیرے میں ‘آئی لو محمد’ بینر پر فرقہ وارانہ تصادمبنگلورو۔ 25 ستمبر(سالار نیوز)کل رات داونگیرے ضلع کے کارل مارکس نگر میں ‘ آئی لو محمد ‘ کے بینر پر ہندو اور مسلم گروپوں کے درمیان پر±تشدد جھڑپوں کے بعد کشیدگی پھیل گئی۔ شکایات اور جوابی شکایات درج کی گئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق، کچھ افراد…

Read More

اتر پردیش کے کانپور ضلع میںآئی لو محمد کا بینر لگائے جانے کے بعد پولیس کی طرف سے کی گئی کاروائی پر احتجاج کرنے کے لیے ملک بھر میں ان دنوں الگ الگ پیمانے پر تحریکیں جاری ہیں کرناٹک میں بھی کئی مقامات پر مسلمانوں نے اتر پردیش پولیس کی کاروائی پر اپنے شدید غم…

Read More